سید مصطفیٰ کمال

پاکستانی سیاست دان
(سید مصطفی کمال سے رجوع مکرر)

مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ رواں برس میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔

سید مصطفیٰ کمال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 دسمبر 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی موومنٹ (1990–2014)
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (2023–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ویلز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نئی جماعت

3 مارچ، 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انھوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔ اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انھوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے۔[1][2][3] اس سیاسی جماعت کو انھوں نے بعد میں پاک سر زمین پارٹی کا نام دیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Dawn.com (2016-03-03)۔ "Mustafa Kamal decimates MQM chief Altaf, announces new political party"۔ www.dawn.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2016 
  2. "Mustafa Kamal launches no-holds-barred tirade against MQM chief - دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2016 
  3. "Mustafa Kamal lashes out at Altaf, announces new party"۔ www.geo.tv۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2016