سید نذر الاسلام
سید نذر الاسلام ایک بنگلہ دیشی سیاست دان اور عوامی لیگ کے اہم رہنما تھے۔ بنگلہ کی آزادی کے دور میں شیخ مجیب الرحمان کی جگہ وہ نائب صدر کے عہدے پر رہے تھے۔
سید نذر الاسلام | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: সৈয়দ নজরুল ইসলাম) | |||||||
صدر بنگلہ دیش نگراں | |||||||
مدت منصب 17 اپریل 1971 – 12 جنوری 1972 | |||||||
وزیر اعظم | تاج الدین احمد | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1925ء | ||||||
وفات | 3 نومبر 1975ء (49–50 سال) ڈھاکہ |
||||||
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | بنگلہ | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |