شاہین رضا
شاہین رضا ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو پنجاب صوبائی اسمبلی کی اگست 2018ء تا مئی 2020ء تک رکن رہیں۔ ان کی وفات کووڈ-19 سے 20 مئی 2020ء کو ہوئی۔
شاہین رضا | |
---|---|
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 15 اگست 2018 – 20 مئی 2020 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1954ء [1] گوجرانوالہ |
وفات | 20 مئی 2020ء (65–66 سال)[1][2][3][4] مایو ہسپتال [1][3] |
وجہ وفات | کووڈ-19 [1][2][3] |
مدفن | گوجرانوالہ [3] |
طرز وفات | طبعی موت [1][2][3][4] |
شہریت | پاکستان |
مذہب | اسلام [5] |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عارضہ | کووڈ-19 (–20 مئی 2020)[1][2][3][4] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی تھیں
60 سالہ شاہین رضا کو علیل ہونے پر 17 مئی کو پہلے گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم طبیعت بگڑنے پر انھیں لاہور کے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔
خاتون رکن اسمبلی کی میو ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھی، جو وہاں سے واپس نہ آسکیں اور خالق حقیقی سے جاملیں۔
ان کا علاج کرنے والے معالجین نے بتایا تھا کہ مرحومہ کو ذیابیطس اور فشار خون کا عارضہ بھی لاحق تھا۔
شاہین رضا 2018ء میں ضلع گوجرانوالہ سے صوبائی اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئی تھیں اور گذشتہ کئی سال سے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ اور متحرک تھیں۔
سیاست
ترمیموہ پنجاب صوبائی اسمبلی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر 2018ء میں رکن منتخب ہوئیں تھیں۔[6]
وفات
ترمیمشاہین رضا کی وفات لاہور کے میو ہسپتال میں کووڈ-19 سے 20 مئی 2020ء کو 69 سال کی عمر میں ہوئی۔[7] اطلاع کے مطابق، کورونا وائرس کے علاج کے لیے کسی فیلڈ اسپتال کے دورے پر گئیں تھیں اور وہاں وائرس سے متاثر ہوئیں۔[8] ڈان اخبار کے مطابق، وفات کے وقت 60 سال کی تھیں اور ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مسائل سے دوچار تھیں۔[9]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث تاریخ اشاعت: 20 مئی 2020 — Pakistani legislator dies from COVID-19, as highest daily toll recorded — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020
- ^ ا ب پ ت ناشر: ڈان — تاریخ اشاعت: 20 مئی 2020 — PTI lawmaker who tested positive for coronavirus passes away in Lahore — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ناشر: سماء ٹی وی — تاریخ اشاعت: 20 مئی 2020 — PTI MPA Shaheen Raza dies of COVID-19 SAMAA — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020
- ^ ا ب پ ناشر: پاکستان ٹوڈے — تاریخ اشاعت: 21 مئی 2020 — Former Balochistan governor dies of coronavirus in Karachi - Pakistan Today — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020
- ↑ Punjab Assembly Members' Directory — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020
- ↑ Reporter، The Newspaper's Staff (13 اگست 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-13
- ↑ "Washington Post: Breaking News, World, US, DC News & Analysis". Washington Post (انگریزی میں). Retrieved 2020-05-20.
- ↑ "PTI MPA Shaheen Raza dies of COVID-19 | SAMAA"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-20
- ↑ Sheikh, Adnan (20 مئی 2020). "PTI lawmaker who tested positive for coronavirus passes away in Lahore". DAWN.COM (انگریزی میں). Retrieved 2020-05-20.
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |