شجاع الدین شیخ

شجاع الدین شیخ شجاع الدین شیخ اگست 2020ء سے تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر ہیں۔

شجاع الدین شیخ (انگریزی: Shujauddin Shaikh)اگست 2020ء سے تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر ہیں۔

شجاع الدین شیخ
معلومات شخصیت
پیدائش (1974-09-29) 29 ستمبر 1974 (عمر 49 برس)
کراچی, سندھ, پاکستان
قومیت  پاکستان
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
تعليم جامعہ کراچی, اسلامیات
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک تنظیم اسلامی
ویب سائٹ
ویب سائٹ تنظیمِ اسلامی ویب

شجاع الدین شیخ معروف عالم دین بھی ہیں وہ Ary qtv اور دنیا نیوز سمیت مختلف ٹی وی چینلز پر پروگرام میں حصہ لیتے رہتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "The Ameer – TANZEEM-E-ISLAMI, Pakistan is working to re-establish / re-instate Khilafah by following the methodology of prophet Muhammad (SAWS)"۔ tanzeem.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2020