شرت چندر چتوپادھیای ((بنگالی: শরৎচন্দ্র চট্টোপাধ্যায়)‏; ہندی: शरत्चन्द्र चट्टोपाध्याय‎: انگریزی: Sarat Chandra Chattopadhyay) (15 ستمبر 1876 – 16 جنوری 1938)، جنہیں شرت چندر چیٹرجی (Sarat Chandra Chatterjee) بھی کہا جاتا ہے، بنگالی زبان کے ناول نگار اور افسانہ نگار تھے۔ وہ اپنے ناول دیوداس کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

شرت چندر چتوپادھیای
Sarat Chandra Chattopadhyay
مقامی نامশরৎ চন্দ্র চট্টোপাধ্যায়
پیدائش15 ستمبر 1876(1876-09-15)

دیوآنند پور، ہوگلی ضلع، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہند
(اب مغربی بنگال، بھارت)
وفات15 جنوری 1938(1938-10-15) (عمر  61 سال)

کولکاتا، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی ہند
(اب کولکاتا, مغربی بنگال، بھارت)
قلمی نامانیلا دیوی
پیشہمصنف، ناول نگار
زبانبنگالی
قومیتہندوستانی
نسلبنگالی
دورانیسویں صدی-بیسویں صدی
ادبی تحریکبنگالی نشاۃ ثانیہ
نمایاں کامChoritrohin
دیوداس
Parineeta
Pather Dabi

بیرونی روابط

ترمیم