شعیب ابو مدین

شیخ عبدالقادر جیلانی کے شاگرد اور صوفی بزرگ

ابو مدین شعیب بن حسین انصاری اندلسی [1] ، جو سیدی بومدین یا ابو مدین دفین کے نام سے مشہور تھے ۔آپ کو "شیخ الاسلام" کہا جاتا ہے اور ابن عربی نے آپ کو "معلم المعلمین" کا خطاب دیا تھا۔ (509ھ - 594ھ) آپ اندلس کے فقیہ، صوفی، شاعر ، اشعری اور مالکی المسلک تھے۔ آپ کو مغرب اور اندلس میں تصوف کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ آپ نے اشبیلیہ اور بجایہ میں تعلیم حاصل کی۔آپ کی زندگی کا بیشتر حصہ وہاں گزارا اور جب آپ کی شہرت مشہور ہو گئی تو کچھ لوگوں نے اس کی اطلاع مراکش میں یعقوب المنصور المواحدی کو دی۔ چنانچہ خلیفہ نے چند سپاہیوں کو آپ کو اپنے پاس آنے کے لیے بھیجا تاکہ وہ الموحد ریاست کے لیے اس کے خطرے کے بارے میں پوچھے، آپ جارہے تھے راستہ طویل تھا ۔آپ راستے میں وہ بیمار ہو گے اور تلمسان کے آس پاس آپ کی وفات ہو گئی اور بنو مرین کے سلطانوں نے آپ کی قبر پر مزار ایک مسجد اور ایک مکتب تعمیر کیا۔ ابو مدین شعیب کے تصوف پر بہت سے کام ہیں، جو صوفی شاعری کا ایک مجموعہ ہے، نیز توحید پر "انس الوحید و نزہۃ المرید" آپ کی تصنیف قابل ذکر ہے۔[2] [3]

صوفی ، شیخ ، فقیہ
شعیب ابو مدین
(عربی میں: أبو مدين ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1126ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قطنیانہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1198ء (71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمسان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اندلس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو مدین
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
وجۂ شہرت: مالکی فقیہ
مادر علمی جامعہ قرویین   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاد شيخ عبدالقادر جيلانی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان ،  قطب ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابو العباس المرسی ،  عبدالسلام ابن مشیش العلمی ،  ابوسعید الباجی ،  ابوالحسن شاذلی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمسان میں سیدی ابو مدینی کی مسجد
1900 عیسوی کے آس پاس تلمسان میں سیدی ابو مدینی کی مسجد کا دروازہ۔

وفات

ترمیم

آپ نے 594ھ میں تلمسان کے قریب وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابن قنفذ القسنطيني (1965م)۔ أنس الفقير وعز الحقير۔ المركز الجامعي للبحث العلمي، جامعة محمد الخامس - كلية الآداب – الرباط۔ صفحہ: 11 
  2. ابن قنفذ القسنطيني (1965م)۔ أنس الفقير وعز الحقير۔ المركز الجامعي للبحث العلمي، جامعة محمد الخامس - كلية الآداب – الرباط۔ صفحہ: 11 
  3. [ أبو مدين شعيب] أبو العباس أحمد الغبريني، عنوان الدراية فيمن عرف من العلماء في المائة السابعة ببجاية، تحقيق عادل نويهض، بيروت: منشورات دار الآفاق الجديدة، 1969. سانچہ:مراجعة مرجع