ذیل میں ان شہروں کی نامکمل فہرست موجود ہے جن کی عرفیت شمال کا وینس رہی ہے۔ شمال کا وینس کی عرفیت شمالی یورپ کے کئی شہرون کو ان کی نہروں کی وجہ سے دی گئی ہے اور ان کا اطالوی شہر وینس سے موازنہ کیا جاتا ہے جو نہروں کے لیے معروف ہے (جیسے دیکھیے گرینڈ کینال

فہرست

ترمیم
شہر/قصبہ ملک تصویر حوالہ
ایمسٹرڈیم نیدرلینڈز   [1][2][3][4][5]
برمنگھم مملکت متحدہ   [6]
بروج بلجئیم   [7]
گیتھورن نیدرلینڈز   [8]
ہامبرگ جرمنی   [9]
سینٹ پیٹرز برگ روس   [10]
اسٹاک ہوم سویڈن   [11][12][13][14][15][16]
وراتسواف پولینڈ   [17]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amsterdamhotspots.nl"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2010 
  2. "Amsterdam, the Venice of the North"۔ one-europe۔ OneEurope۔ 21 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  3. "Amsterdam's Canals"۔ aviewoncities۔ www.aviewoncities.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  4. "Amsterdam Facts"۔ amsterdamfaq۔ AmsterdamFAQ.com.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  5. "Amsterdam - "Venice of the North""۔ europecharm۔ Felix Travel LLC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  6. "Birmingham voted 'least romantic and most boring city in Europe'"۔ metro.co.uk۔ 2011-07-05۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2015 
  7. Edward Neville Vose (1915)۔ "How Bruges Became "The Venice of the North"The spell of Flanders۔ The Page Company۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2010 
  8. "Dreaming of the simple life? Try the village in the Netherlands with no roads"۔ ڈیلی میل۔ 28 جنوری 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2014۔ For anyone dreaming of a simple life, you may want to consider moving to Giethoorn, Netherlands. This idyllic village has no roads, and the only access is by water over the many beautiful canals or on foot over its wooden arch bridges. The locals use punters to get around and cars have to remain outside the village. It's no surprise Giethoorn is a popular tourist attraction and has been given the nickname the Venice of the Netherlands. 
  9. "Introduction to Hamburg"۔ NYTimes.com۔ 2006-11-20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2010 
  10. "St Petersburg, the 'Venice of the North'، gets its own fleet of gondolas"۔ Independent.co.uk۔ 2004-06-29۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2010 
  11. "Adventures in the 'Venice of the North'"۔ CNN.com۔ 2009-06-05۔ 07 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2010 
  12. Laura Short۔ "STOCKHOLM: VENICE OF THE NORTH"۔ backroads.۔ Backroads۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  13. "Stockholm, Sweden"۔ educations.com۔ Educations.com Media Group۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  14. ""Stockholm – the Venice of the North""۔ tripadvisor۔ TripAdvisor LLC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  15. "Stockholm – The Venice of the North"۔ sunexpress۔ SunExpress۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  16. "Stockholm"۔ InstaNerd۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016 
  17. "The Bridges of Wrocław: A Virtual Walk Across the Venice of the North"۔ culture.pl۔ 2014-12-08۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2010