شمیم اختر
شمیم اختر (9 مارچ 1926 ء - 22 نومبر 2020) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔
شمیم اختر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 مارچ 1925ء لاہور |
تاریخ وفات | 22 نومبر 2020ء (95 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 9 مارچ 1925 کو لاہور، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ [1] اس نے میٹرک کی تعلیم مکمل کی۔
سیاسی کیریئر
ترمیموہ میاں محمد شریف کی اہلیہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف ، سابق وزیر اعلی شہباز شریف اور سابق ممبر قومی اسمبلی عباس شریف کی والدہ تھیں۔
انتقال
ترمیمشمیم بی بی 2020 کے آغاز میں فروری کے مہینے میں لندن گئی اور تب سے وہ اپنے بیٹے نواز کے ساتھ رہ رہی تھیں۔
الزیمر جیسے دماغی مرض میں مبتلا کے ایک مریضہ ان کی حالت ایک ہفتہ سے خراب ہو چکی تھی اور بڑھاپے کی وجہ سے وہ اپنی صحت دوبارہ حاصل نہیں کرسکی۔ وہ پچھلے کئی مہینوں سے علیل تھیں اور ان کی حالت ایک ہفتے سے زیادہ تشویشناک ہو گئی تھی اور انھوں نے اتوار کی صبح گھر میں آخری سانس لیا ۔
شریف خاندان نے ان کی تدفین کے لیے نعش پاکستان منتقل کرنے کے انتظامات کیے۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-25
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06