شیخ احمد احسائی
(شیخ احمد بن زین الدین احسائی سے رجوع مکرر)
شیخ احمد بن زین الدین بن ابراہیم احسائی (1753ء–1826ء) انیسویں صدی عیسوی کے شیعہ مکتب فکر شیخیت کے بانی تھے۔ ان کے معتقدین شیخی کہلاتے ہیں۔
شیخ | |
---|---|
شیخ احمد احسائی | |
(عربی میں: أحمد بن زين الدين الأحسائي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اپریل1753ء [1][2] |
وفات | 27 جون 1826ء (72–73 سال)[1][2] مدینہ منورہ |
مدفن | جنت البقیع |
عملی زندگی | |
استاذ | سید محمد مہدی بحر العلوم |
تلمیذ خاص | سید کاظم رشتی ، مرتضی انصاری ، ہادی سبزواری ، مجذوب علی شاہ ، قراۃ العین طاہرہ |
پیشہ | فلسفی ، عالم ، فقیہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی |
تحریک | شیخیت |
درستی - ترمیم |
شیخ احمد احسائی جزیرہ نما عرب کے علاقے الحساء کے باسی تھے۔ انھوں نے بحرین اور عراق کے شہروں نجف و کربلا کے الٰہیاتی مراکز سے تعلیم حاصل کی۔[3] انھوں نے قاجار سلطنت کے دور میں ایران میں بیس برس بیتائے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/101895 — بنام: Aḥmad ibn Zayn al-Dīn Aḥsāʼī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Ahsai — بنام: al-Ahsa'i — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ نبیل زرندی (1932)۔ شوقی آفندی (مترجم) (مدیر)۔ The Dawn-Breakers: Nabíl’s Narrative (ہارڈ کور ایڈیشن)۔ ولمیٹ، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا: بہائی پبلشنگ ٹرسٹ۔ ص 2۔ ISBN:0-900125-22-5۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-08-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-31
{{حوالہ کتاب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ نبیل زرندی (1932)۔ شوقی آفندی (مترجم) (مدیر)۔ The Dawn-Breakers: Nabíl’s Narrative (ہارڈ کور ایڈیشن)۔ ولمیٹ، الینوائے، ریاستہائے متحدہ امریکا: بہائی پبلشنگ ٹرسٹ۔ ص 7۔ ISBN:0-900125-22-5۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-08-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-31
{{حوالہ کتاب}}
: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)