شیخ زاید بین الاقوامی ہوائی اڈا

شیخ زاید بین الاقوامی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: RYK، آئی سی اے او: OPRK) جو رحیم یار خان ہوائی اڈے کے نام سے بھی جانا جاتا ہے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں واقع ہے۔

شیخ زاید بین الاقوامی ہوائی اڈا
Sheikh Zayed International Airport

رحیم یار خان ہوائی اڈا
  • آئی اے ٹی اے: RYK
  • آئی سی اے او: OPRK
    RYK is located in پاکستان
    RYK
    RYK
    پاکستان کے نقشے میں ائیر پورٹ کا مقام
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمترحیم یار خان
محل وقوعرحیم یار خان شہر سے 5 کلومیٹر
بلندی سطح سمندر سے271 فٹ / 83 میٹر
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°23′02″N 070°16′47″E / 28.38389°N 70.27972°E / 28.38389; 70.27972
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
01/19 9،842 3،000 ایسفلت
مآخذ: دفیف[1][2]

ائیر لائینیں اور مقامات ترمیم

ایئر لائنزمقامات
ایئر بلوکراچی
اتحاد ائیر ویز چارٹر: ابو ظہبی[3]
پاکستان ایوی ایڑرز اینڈ ایوی ایشن چارٹر: لاہور
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ابو ظہبی، اسلام آباد، کراچی، لاہور
روتانہ جیٹموسمی: ابوظبی
شاہین ایئرموسمی: جدہ

مزید دیکھیے ترمیم

  1. OPRK کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔
  2. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر RYK / OPRK ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: دفیف.
  3. "ایئر بس اے 330-300 (اے 6-ای ٹی او) ✈ فلائیٹ اویئر"۔ فلائیٹ اویئر۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط ترمیم

  ویکی ذخائر پر رحیم یار خان ہوائی اڈا سے متعلق تصاویر