صائمہ اختر بھروانہ
صائمہ اختر بھروانہ (انگریزی: Saima Akhtar Bharwana) (ولادت: 24 اپریل 1969ء) ایک پاکستانی خاتون سیاست دان ہیں۔ وہ حلقہ این اے۔116 (جھنگ-5) کی سابقہ قومی اسمبلی پاکستان کی رکن ہیں۔[1]
صائمہ اختر بھروانہ | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب جون 2008ء – می 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 اپریل 1969ء (55 سال) شور کوٹ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمصائمہ اختر بھروانہ 24 اپریل 1969ء کو پاکستانی پنجاب کے شہر شور کوٹ میں مہر اخترعباس کے ہاں سے پیدا ہوئیں۔ 1990ء میں، انھوں نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے بی اے میں مکمل کیا۔[2] نومبر 2019ء میں صائمہ اختر بھروانہ کے والد مہر اخترعباس بھروانہ انتقال کر گئے۔
سیاسی زندگی
ترمیم2008ء کے عام انتخابات
ترمیمصائمہ اختر 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے۔116 آزاد امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن لیے لڑییں تھیں جس میں وہ کامیاب رہیں۔[3] اس کے بعد وہ مسلم لیگ (ق) میں شامل ہوئیں۔ بعد میں 2012ء میں وہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئیں۔[4]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمصائمہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے لڑیں۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile: Saima Akhtar at NA"۔ National Assembly of پاکستان۔ 23 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019
- ↑ "Independent Samia Akhtar Bharwana's Profile"۔ پاکستان Elections۔ 15 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Result of 2008 election for NA-90"۔ ecp.gov.pk۔ جنوری 17, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 31, 2012
- ↑ "Saima joined PML-N in Lahore"۔ دی نیشن (پاکستان)۔ 30 جنوری 2012۔ 28 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2021