کرنول ضلع
کَرْنُوْل ضلع : آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ضلع، علاقئہ رائل سیما میں واقع ہے۔ اس ضلع کا ضلعی مرکز شہر کرنول ہے۔ کرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلومیٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
కర్నూల్ జిల్లా | |
---|---|
آندھرا پردیش کا ضلع | |
سرکاری نام | |
آندھرا پردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
انتظامی تقسیم | کرنول ضلع |
صدر دفتر | کرنول |
تحصیلیں | 54[1] |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Kurnool, Nandyal |
• اسمبلی نشستیں | 14 |
رقبہ | |
• کل | 17,658 کلومیٹر2 (6,818 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 4,046,601[2] |
• شہری | 28.26% |
آبادیات | |
• خواندگی | 61.13% |
• جنسی تناسب | 984 |
اہم شاہراہیں | AH43 |
متناسقات | 15°48′N 78°0′E / 15.800°N 78.000°E |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
کرنول کا جغرافیائی پس منظر
ترمیمکرنول رایل سیما علاقہ کا ایک اہم ضلع ہے اور یہ کافی ترقی یافتہ بھی ہے۔ کرنول کا رقبہ 17658 مربع کلومیٹر ہے اور ریاست کے رقبہ میں 6.42 فیصد صد زمین س گھرا ہوا ہے۔ کرنول جنوب میں 14.24 عرض بلد سے لے کر 16.11عرض بلد تک اور شمال میں 75.50طول البلد سے 78.25 طول البلد تک پھیلا ہوا ہے۔ اس ضلع کے مشرق میں محبوب نگر ہے، جنوب میں اننت پور اور کڈپہ، مغرب مین کرناٹک اور شمال میں ضلع پرکاشم کی سر حد یں ہیں۔
اہم شعرا
ترمیمضلع کی تحصیل یا منڈل
ترمیماس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 54 منڈل ہیں۔
آبادیات
ترمیمضلع کرنول میں بلحاظ مذہب ذیل کا فیصدی تناسب دیکھا جا سکتا ہے۔
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "District - Guntur"۔ Andhra Pradesh Online Portal۔ 28 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2014
- ↑ "Anantapur district profile"۔ Andhra Pradesh State Portal۔ 15 جولائی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2014
- ↑ Minority Population Cenus
بیرونی روابط
ترمیم- سرکاری ویب گاہ۔آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kurnool.ap.nic.in (Error: unknown archive URL)
- کرنول کی ویب گاہ۔