طائفہ غرناطہ (ہسپانوی: Taifa de Granada) ایک بربر مسلم [1] مملکت تھی جس پر زیری شاہی سلسلہ کی حکومت تھی جو 1009ء میں خلیفہ ہشام موید بااللہ کی معزولی کے بعد 1013ء میں الاندلس میں قائم ہوئی تھی۔ [2]

طائفہ غرناطہ
Taifa Kingdom of Granada
طائفة غرناطة
1013–1090
طائفہ غرناطہ، 1037ء
طائفہ غرناطہ، 1037ء
دار الحکومتغرناطہ
عمومی زبانیںعربی زبان، بربر زبانیں، Mozarabic، [حوالہ درکار] عبرانی زبان[حوالہ درکار]
مذہب
اسلام، مسیحیت، [حوالہ درکار] یہودیت
حکومتامارت
مالک (بادشاہ) 
• 1013–1019/20
زاوی بن زیری
• 1019/20–1038
حبوس بن ماکسن
• 1038–1073
بادیس بن حبوس
• 1073–1090
عبد اللہ بن بلقین
تاریخی دورقرون وسطیٰ
• 
1013
• 
1090
کرنسیدرہم و طلائی دینار
ماقبل
مابعد
خلافت قرطبہ
دولت مرابطین

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shlomo Shoham (2008-12-18)۔ Ark in the Authentic Domain (بزبان انگریزی)۔ Cambridge Scholars Publishing۔ صفحہ: 45۔ ISBN 978-1-4438-0267-3 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Taifa of Granada"