عائشہ رضا فاروق

پاکستانی سیاست دان

عائشہ رضا فاروق (انگریزی: Ayesha Raza Farooq) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مارچ 2015ء سے ایوان بالا پاکستان کی ممبر ہیں۔ اس سے قبل وہ 2013ء سے 2015ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

عائشہ رضا فاروق
ایوان بالا پاکستان کی رکن
آغاز منصب
مارچ 2015ء
پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
1 جون 2013ء – مارچ 2015ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارچ 2018 میں، عائشہ کو پولیو کے خاتمے میں اپنے کردار کے لیے حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا۔

تعلیم ترمیم

عائشہ رضا فاروق نے 1995ء میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کی ہے اور 2013ء میں انھوں نے پنجاب یونیورسٹی سے بیچلر آف لا کی ڈگری حاصل کی۔[1]

سیاسی زندگی ترمیم

2013ء کے عام انتخابات ترمیم

عائشہ رضا فاروق 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2][3] نومبر 2013ء میں، وہ پولیو کے خاتمے سے متعلق وزیر اعظم کی فوکل پرسن مقرر ہوگئیں۔[4] انھوں نے مارچ 2015ء میں قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا۔[5][6]

پاکستانی سینیٹ انتخابات، 2015ء ترمیم

عائشہ رضا 2015ء کے پاکستانی سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر ایوان بالا پاکستان کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔[7][8][9][10]

ایوارڈ ترمیم

مارچ 2018 میں، عائشہ کو پولیو کے خاتمے میں اپنے کردار کے لیے حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے نوازا۔[11]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Prominent female senators"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018 
  2. "Kiran Dar to get PML-N ticket for NA reserved seat"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 31 March 2015۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2017 
  3. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2017 
  4. Ikram Junaidi (30 November 2013)۔ "MNA made focal person on polio"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018 
  5. "Kiran Imran declared returned candidate against NA seat"۔ brecorder۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018 
  6. The Newspaper's Staff Reporter (31 March 2015)۔ "Kiran Dar to get PML-N ticket for NA reserved seat"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018 
  7. "Closer, messier Senate emerges after polls"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 6 March 2015۔ 09 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2017 
  8. "46 Senators-elect take oath - Samaa TV"۔ www.samaa.tv۔ 24 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2017 
  9. "Senate Elections 2015: PML-N, PPP almost get equal representation in upper house | Pakistan | Dunya News"۔ dunyanews.tv۔ 16 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2017 
  10. "Senate Election: Unofficial Results"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 24 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2017 
  11. "Ayesha Raza Farooq dedicates her Sitara-e-Imtiaz to heroic efforts of polio teams - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 23 March 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2018