علی خان

برطانوی فلمسٹار
(عالے خان سے رجوع مکرر)

عالے خان (یا علی خان, انگریزی: Aly Khan)( ہندی: आलय खान‎) (پیدائش 6 دسمبر 1968) برطانوی ن‍‍ژاد پاکستانی اداکار اور میزبان ہیں جوہالی وڈ بالی وڈاور لولی وڈ . تینوں انڈسٹریز میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہارکر چکے ہیں [1][2][3] ان کے قابل ذکر کاموں میں آل مائٹی ہارٹ ، ڈان (ضد ابہام) اور ٹریٹر جیسی فلمیں شامل ہیں ۔ انھوں نے ٹی وی سیریلز میں زیادہ کام کیا ۔ اور انڈین ٹی وی ریلئٹی شو فوڈستان کی میزبانی بھی کی .[1]

علی خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1968
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکاری
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

عالے خان فلم اور ٹیلی وژن پروڈکشن میں پیملیکو آرٹس اینڈ میڈیا کالج سے ڈپلوما یافتہ ہیں۔ وہ جنید جمشید کے کزن ہیں .[2]

فلمیں ترمیم

فلم
سال فلم ارد و ترجمہ کردار نوٹ
2001 Deham Jeetu
2003 Stumped میجر راگھو سیٹھ
2003 ششش... آکاش راٹھور
2004 کس کس کو BD
2005 نذر نذر ڈاکٹر ترون کھنہ
2006 Sharpe's Challenge موہن سنگھ ٹیلی ویژن فلم[1]
2007 A Mighty Heart شیخ عمر[2]
2008 Traitor فرید
2009 42 کلومیٹر ظہور
2009 Luck by Chance ستیش چوہدری
2009 Do Paise Ki Dhoop, Chaar Aane Ki Baarish دو پیسے کی دھوپ ، چاآنے کی بارش علی (بہ طور مہمان اداکار)
2010 Dark Relic حسن ٹیلی ویژن فلم
2010 Pusher دھکیلنے والا سکاٹ
2011 Kingdom of Dust مٹی کی سلطنت Dakheel
2011 Everywhere and Nowhere ہر جگہ اور کہیں احمد خان
2011 اذان سیم شرما[3]
2011 جو ہم چاہیں وکرم کھرانا۔
2011 Don 2 J. K. دیوان
2012 تتلی مختصر فلم
2013 انجمن احمد
2014 Blemished Light علی
2014 Unfreedom علی خان
2015 3 بہادر آواز
2016 Mah-e-Meer نواب صاحب
2016 Actor in Law مدثر سلطان
2016 زندگی کتنی حسین ہے جاری[4]
2016 Team زاہد احمد (کمشنر) آنے والی فلم
2017 The Valley نیل کمار جاری
2017 The Trial TBA آنے والی فلم ہدایت کامران شاہد
2018 Tick Tock جنید Animated movie
2020 Mogul Mowgli بشیر

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار تفصیل
1993 دیکھ بھائی دیکھ وکرم
1994 بنے گی اپنی بات
1995 کش مکش فیصل Aired on DD Metro (TV series)
1997 Bombay Blue معین Aired on Channel 4
1997–1998 یہ ہے راز وویک Star Plus
2001 دشمن روہت رازدان Aired on DD Metro
2001 1st Indian Telly Awards میزبان Awards Show
2001 سشش...چہرے پہ چہرے Aired on Star Plus (Episode 4)
2001 سشش... کوئی ہے Rakesh Aired on STAR Plus (Episode 46)
2002 Lipstick Abhay Ahuja Aired on Zee TV
2004 K. Street Pali Hill Arindum Keshab Aired on Star Plus (Episode 1–7)
2006 The Bill Tariq Mustafa-Ali "434" (Season 22: Ep57), "435" (Season 22: Ep58)
2008 یہ زندگی ہے جلال احمد Aired on Geo TV
2009 The Philanthropist Indian Army Commander "Kashmir" (Season 1: Ep07)
2009 ششش ۔ ۔ ۔ پھر کوئی ہے Ajinkya Vallabhgarh Ki Rajkumari: Part 1 - Part 8
2011 Strike Back Maj. Gen. Kohli "Strike Back: Project Dawn" (Season 2: Ep01 and Ep02)
2012 فوڈستان میزبان Aired on NDTV Good Times and Geo TV[1]
2012 سات پردوںمیں Badar Suleman Aired on Geo TV[3]
2013 زارا اور مہرالنسا Aired on ARY Digital[3]
2013 کبھی کبھی Rehbar Drama serial on ARY Digital[3]
2014 دو قدم دور تھے Salman Aired on Geo TV
2014 آپ کی کنیز Shah Mir Afandi Aired on Geo TV[3]
2015 Indian Summers Ramu Sood Aired on Channel 4
2015 Partners in Crime Major Khan Aired on BBC One
2015 محبت آگ سی Arshad Aired on Hum TV
2015 بوجھ Ahsan
2015 گزارش Jaffar TV series
2015 مریم Behraam Aired on Geo TV
2016 پاکیزہ Jibran Aired on Hum TV
2016 دیوانہ Agha Aired on Hum TV
2016 کتنی گرہیں باقی ہيں

(سیزن 2) (شطرنج)

Ayaz's step-father Aired on Hum TV
2016 کتنی گرہیں باقی ہيں

(سیزن 2) (قبول ہے )

Asif Aired on Hum TV
2016 شہرناز KK Aired on Urdu1
2017 کتنی گرہیں باقی ہيں (سیزن2)

(جھلی)

Parvez Aired on Hum TV
2017 خدا میرا بھی ہے Mikael Aired on Ary Digital
2017 دل مجبور Aired on TV One
2017 چنار گھاٹی Jalal Rao
2017 وہ ایک پل Ahsan Aired on Hum TV
2017-18 مالکن Yaawar Aired on Geo Entertainment
2018 استانی جی Noman Aired on Hum TV
2018 میرا خدا جانے Shafiq Aired on Geo TV
2018 کبھی بینڈ کبھی باجا Irfan Anthology series - Episode 9 & 25
2019 کم ظرف Nabeel
قدم قدم عشق Aftab
اک ستم اور Rashid
جدا نہ ہونا Wasif
بے وجہ Luqman
2019–present تو زندگی ہے Waseem
2020 میرا مان رکھنا Sajjad
2021 دھوپ کی دیوار Vijay Malhotra [4]
2021 میرے ہم سفر Nafees
2022 Ms. Marvel TBA
TBA The Good Wife TBA

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "As Indo-Pak rivalry shifts to a culinary pitch on NDTV Good Times, host Alyy Khan talks about the cook-off"۔ اخذ شدہ بتاریخ January 25, 2012 
  2. "The many faces of Alyy Khan" 
  3. ^ ا ب پ ت "Biography: Alyy Khan"۔ tv.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2012 
  4. "Watch Dhoop Ki Deewar Web Series: Released Date, Cast, Story and More - indvox" (بزبان انگریزی)۔ 10 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 

بیرونی روابط ترمیم

  •  ()