عبد الرحمن رانا (پیدائش 1 ستمبر 1942)، ایک پاکستانی سابق سیاست دان اور فوجی ہیں جو جڑانوالہ ، فیصل آباد، پنجاب، پاکستان سے ہیں۔

عبدالرحمن رانا
معلومات شخصیت
پیدائش 8 دسمبر 1942ء (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

وہ یکم ستمبر 1942 کو ہندوستان کی ریاست بیکانیر راجستھان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام رانا عبد الستار اور والدہ کا نام الفت بیگم تھا۔ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے پانچ بچے ہیں۔[1]

آرمی کیرئیر

ترمیم

وہ 1968 سے 1988 کے درمیان پاکستانی فوج کے رکن رہے۔ وہ میجر کے عہدے کے ساتھ ریٹائر ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر

ترمیم

عبد الرحمن رانا تحصیل جڑانوالہ کے تحصیل ناظم اور میونسپل ایڈمنسٹریٹر رہ چکے ہیں۔ 2001 میں پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم سے الیکشن جیت کر پہلی بار ایڈمنسٹریٹر بنے۔ 2008 میں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Member Profile - Major (R) Abdul Rehman Rana"۔ Provincial Assembly of the Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2023