عبد الجبار بن عاصم
ابو طالب عبد الجبار بن عاصم رقی ، آپ حدیث نبوی کے ثقہ راویوں میں سے ہیں اور آپ نے بغداد میں سنہ دو سو تینتیس ہجری (233ھ) میں فوت ہوئے۔ [1] [2]
محدث | |
---|---|
عبد الجبار بن عاصم | |
معلومات شخصیت | |
وفات | سنہ 847ء بغداد |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو طالب |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | عبید اللہ بن عمر عمری ، اسماعیل بن عیاش ، موسی بن اعین |
نمایاں شاگرد | ابو زرعہ رازی ، ابوبکر بن ابی خیثمہ ، حنبل بن اسحاق ، ابو قاسم بغوی |
پیشہ | محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- عبید اللہ بن عمرو،
- ابو ملیح الرقیین،
- اسماعیل بن عیاش
- موسیٰ بن اعین سے روایت ہے۔
تلامذہ
ترمیماس کی سند سے:
- ابو زرعہ رازی،
- ابو یحییٰ صاعقہ،
- احمد بن ابی خیثمہ،
- حنبل بن اسحاق،
- حسن بن علی بن ولید فارسی،
- ابو قاسم بغوی وغیرہ روایت کرتے ہیں ۔
جراح اور تعدیل
ترمیم- علی بن عمر دارقطنی نے کہا: ثقہ ہے ۔
- یحییٰ بن معین نے کہا: ثقہ ہے، اور کبھی کہا: صدوق ہے ، اور کبھی فرمایا: لا باس بہ " اس میں کوئی حرج نہیں۔[3][4]
وفات
ترمیمآپ نے 233ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "عبد الجبار بن عاصم ابو طالب - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 2020-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-13
- ↑ "موسوعة الحديث : عبد الجبار بن عاصم"۔ hadith.islam-db.com۔ 14 مايو 2021 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-13
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(معاونت) - ↑ "عبد الجبار بن عاصم ابو طالب - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 2020-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-13
- ↑ "موسوعة الحديث : عبد الجبار بن عاصم"۔ hadith.islam-db.com۔ 14 مايو 2021 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-13
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ أرشيف=
(معاونت)