عبد الحلیم حافظ
عبد الحلیم علی شبانہ (عربی: عبد الحليم علي شبانة) جنہیں عام طور پر عبد الحلیم حافظ (عربی: عبد الحليم حافظ) کے نام سے جانا جاتا ہے ایک مصری گلوکار تھے جو سب سے زیادہ مقبول مصری اور عربی گلوکاروں میں سے ہیں۔[5][6][7] انھیں مصری اور عربی موسیقی کے چار بڑوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جن میں عبد الحلیم حافظ، ام کلثوم، محمد عبدالوہاب اور فرید الاطرش شامل ہیں۔[5][8]
عبد الحلیم حافظ | |
---|---|
(مصری عربی میں: عبد الحليم حافظ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (مصری عربی میں: عبد الحليم على إسماعيل شبانه) |
پیدائش | 21 جون 1929ء [1][2][3] |
وفات | 30 مارچ 1977ء (48 سال)[2][3] لندن |
وجہ وفات | تشمع |
شہریت | مملکت مصر (1929–1953) جمہوریہ مصر (1953–1958) متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1971) مصر (1971–1977) |
قد | 170 سنٹی میٹر |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | موسیقی عربی |
پروڈکشن کمپنی | عالم الفن |
پیشہ | اداکار ، گلو کار ، فلم اداکار ، نغمہ ساز ، موسیقار [4]، کنڈکٹر ، فلم ساز ، کاروباری شخصیت |
مادری زبان | مصری عربی |
پیشہ ورانہ زبان | مصری عربی |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
السينما.كوم | السینما۔ کوم پر صفحہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0353102/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10667095 — بنام: Abdel Halim Hafez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abd-al-Halim-Hafiz — بنام: Abd al-Halim Hafiz — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1061814092 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2020
- ^ ا ب Ola El-Saket (June 21, 2011)۔ "Remembering Abdel Halim Hafez, the voice of revolution"۔ Al-Masry Al-Youm: Today's News from Egypt۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2011
- ↑ TTore Kjeilen (2011)۔ "Abdel Halim Hafez"۔ LookLex Encyclopaedia۔ lexicorient.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2011
- ↑ "Google celebrate Abdel -halim hafez birthday"۔ iDothink۔ 2011۔ 22 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 17, 2011
- ↑ "Abdel Halim Hafez"۔ Arabic nights۔ 2011۔ 21 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 17, 2011
بیرونی روابط
ترمیم- Abdel Halim Hafez Photosآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arab-album.net (Error: unknown archive URL)
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Abdel Halim Hafez
- 7alim.com - Contains many songs, videos and lyrics for Abdel Halim Hafez.
- عبد الحلیم حافظ بمقام تلاش قبر
- Abdel Halim Hafez at krwetatnt.net
- Abdel Halim Hafez performs Ahwak یوٹیوب پر