عجلان قرشی (وفات: 101ھ) ، محمد بن عجلان کے والد، فاطمہ بنت عتبہ بن ربیعہ بن عبد شمس بن عبد مناف کے آزاد کردہ غلام تھے ۔ جو معاویہ بن ابی سفیان کی خالہ تھیں ، انہوں نے کچھ احادیث بیان کیں۔

محدث
عجلان
معلومات شخصیت
رہائش مدینہ منورہ
لقب مولى فاطمة بنت عتبة بن ربيعة
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
اولاد محمد بن عجلان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
طبقہ تابعین کے چوتھے طبقہ میں شمار کیا ہے ۔
نسب القرشی
وجۂ شہرت: القرشي
ابن حجر کی رائے لابأس به
ذہبی کی رائے صدوق
استاد ابو ہریرہ ، زید بن ثابت
نمایاں شاگرد محمد بن عجلان ، بکیر بن اشج
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

عجلان القرشی نے دونوں کی سند سے روایت کی ہے۔:-

تلامذہ

ترمیم

عجلان القرشی کی سند سے انہوں نے دونوں روایت کی ہے۔:-

جراح اور تعدیل

ترمیم

وفات

ترمیم

آپ نے 101ھ میں مدینہ منورہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم