علامہ اقبال ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور سیالکوٹ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی پرانی، تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔

علامہ اقبال ایکسپریس
Allama Iqbal Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہpakrail.gov.pk
روٹ
آغازکراچی چھاونی
اسٹاپ23
اختتامسیالکوٹ جنکشن
فاصلہ1,362 کلومیٹر (846 میل)
اوسط سفر وقت24 hrs 40 minutes [1]
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد9 اپ (کراچی -> سیالکوٹ), 10 ڈاون (سیالکوٹ -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
علامہ اقبال ایکسپریس نقشہ راستہ

یہ ٹرین ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کیلو میٹر(846 میل) فاصلہ 24 گھنٹے اور 40 منٹ میں طے کرتی ہے۔

تاریخ

ترمیم

اس ٹرین کا آغاز 1940ء کی دہائی میں ہوا۔ ماضی میں یہ ٹرین شاہین ایکسپریس کے نام سے کراچی اور سیالکوٹ براستہ فیصل آباد چلتی تھی۔ 1985ء میں اس کا نام تبدیل کر کے علامہ اقبال ایکسپریس کر دیا گیا۔ 1998ء میں اس کا راستہ تبدیل کر دیا گیا اور یہ براستہ لاہور اور وزیر آباد چلنے لگی۔ 1998ء اس کا راستہ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا اور اب یہ ٹرین براستہ لاہور اور نارووال چلتی ہے۔[2]

راستہ

ترمیم

کراچی تا سیالکوٹ براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان لاہور اور نارووال

اسٹاپز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Plan Journey"۔ PakRail.gov.pk [مردہ ربط]
  2. IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 24 December 2013
  3. "Train Timings"۔ 30 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2023  , Retrieved on 10 January 2016