علی اکبر دھخدا

ایرانی ادیب اور شاعر

علی اکبر دھخدا (1879- 9 مارچ 1956) ایران کے ایک بہت بڑے مفکر ، شاعر ، ادیب ، ماہر لغت اور سیاستدان تھے۔ مشہور عالم فارسی ڈکشنری “لغت نامہ دھخدا” کے بانی و مولف تھے۔

علی اکبر دھخدا
فارسی: علی‌اکبر دهخدا
علی اکبر دھخدا

معلومات شخصیت
پیدائش 1879
تہران, ایران
وفات مارچ 9، 1956(1956-30-90) (عمر  77 سال)
تہران, ایران
قومیت ایران
جماعت Moderate Socialists Party
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ لغت نگاری, لسانیات, Satirist
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل لسانيات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں Amsal o Hekam (ضرب المثلs and Mottos),
دهخدا لغت,
Charand o' Parand (pronounced: Ùarand o parand)(fiddle-faddle),
French-Persian Dictionary,

ابتدائی زندگی ترمیم

علی اکبر دھخدا 1879ء کو تہران میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خان بابا خان قزوین کے ایک متوسط زمیندار تھے جو ان کی پیدائش سے کچھ عرصہ قبل قزوین سے ترک سکونت کر کے تہران میں رہائش پزیر ہو گئے تھے۔

تصانیف ترمیم

ب‍ره‍ان ق‍اطع برگزیده و شرح آثار دهخدا ب‍ررس‍ی ل‍غ‍ت‌ن‍ام‍ه ده‍خ‍دا