علی خان جدون
پاکستان میں سیاستدان
علی خان جدون ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
علی خان جدون | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | ایبٹ آباد |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | ہندکو ، اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی حالات
ترمیموہ اپریل 2018 میں ایبٹ آباد ضلع کونسل کے ناظم منتخب ہوئے ۔
2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-16 (ایبٹ آباد-II) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 152,203 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک محبت خان کو شکست دی۔ [1]
خاندان
ترمیمبیٹا: سعد اللہ خان جدون
والد: امان اللہ جدون
تعلیم
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "NA-16 Result - Election Results 2018 - Abbottabad 2 - NA-16 Candidates - NA-16 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2018