عمر سرفراز چیمہ (پیدائش: 24 جولائی 1969ء) پاکستانی سیاست دان ہیں۔ ان کا تعلق ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے تاریخی قصبہ سوہدرہ سے ہے، بعد ازاں لاہور میں رہائش پزیر ہو گئے۔

عمر سرفراز چیمہ
 

38واں گورنر پنجاب، پاکستان
آغاز منصب
3 اپریل 2022
صدر عارف علوی
وزیر اعظم عمران خان
چودھری محمد سرور
 
معلومات شخصیت
پیدائش 24 جولا‎ئی 1969ء (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

24 جولائی 1969ء کو پیدا ہوئے۔

عمر سرفراز چیمہ پاکستان تحریک انصاف سے 1996ء سے وابستہ ہیں اور بانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بھی رہے ہیں۔

انھوں نے 1997ء، 2002ء اور 2004ء میں پارٹی ٹکٹ سے الیکشن لڑا۔

بطور گورنر

ترمیم

3 اپریل 2022ء کو انھیں گورنر پنجاب تعینات کیا گیا۔[1] 10 مئی 2022ء کو کابینہ ڈویژن نے پیر اور منگل کی درمیانی شب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، [2]

حوالہ جات

ترمیم