ابو جعفر عون بن سلام (وفات:230ھ) قرشی کوفی ۔ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [1] وہ ایک صدوق شیخ اور معمر لوگوں میں سے تھے۔ آپ کا انتقال بغداد میں ذوالقعدہ سنہ 230ھ میں ہوا۔ [2]

محدث
عون بن سلام
معلومات شخصیت
پیدائشی نام عون بن سلام القرشي
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بغداد
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو جعفر
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب الكوفي، القرشي
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد زہیر بن معاویہ ، اسرائیل بن یونس
نمایاں شاگرد مسلم بن حجاج ، محمد بن عبد اللہ مطین ، ابو جعفر بن ابی شیبہ
پیشہ محدث
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

تلامذہ

ترمیم

روایت کرتے ہیں:

جراح اور تعدیل

ترمیم

وفات

ترمیم

آپ نے 230ھ میں کوفہ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة الحديث : عون بن سلام"۔ hadith.islam-db.com۔ 1 مارس 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022 
  2. "عون بن سلام - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 6 مايو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022 
  3. "عون بن سلام - The Hadith Transmitters Encyclopedia"۔ hadithtransmitters.hawramani.com۔ 6 مايو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022 
  4. "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الحادية عشرة - عون بن سلام- الجزء رقم10"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 12 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2022