غزالہ سیفی

پاکستان میں سیاستدان

غزالہ سیفی پاکستانی خاتون سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔

غزالہ سیفی
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ
آغاز منصب
November 2018
وزیر اعظم عمران خان
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [1]

بہ طور رکن قومی اسمبلی اپنے دور میں، انھوں نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [2]

استعفی ترمیم

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔

[3]

بیرونی ربط ترمیم

"Ms. Ghazala Saifi"، ذاتی تفصیل از سرکاری ویب سائٹ، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022 

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022 
  2. "PAL to organise Allama Iqbal National Seminar on November 9 | Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019 
  3. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022 

حوالہ جات ترمیم