غلام اعظم
غلام اعظم ( 7 نومبر 1922 – 23 اکتوبر 2014)، ایک بنگلہ دیشی اسلام پسند سیاست دان تھے۔ وہ بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اسلامی سیاسی جماعت بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے سابق رہنما تھے۔ اعظم کو 11 جنوری 2012 کو بنگلہ دیش کی حکومت نے 1971 کی بنگلہ دیش کی آزادی کی جنگ کے دوران جنگی جرائم کے الزامات میں مجرم پائے جانے کے بعد گرفتار کیا تھا۔
غلام اعظم | |
---|---|
(بنگالی میں: গোলাম আযম) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 نومبر 1922ء ڈھاکہ |
وفات | 23 اکتوبر 2014ء (92 سال) ڈھاکہ |
وجہ وفات | سکتہ |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
جماعت | جماعت اسلامی بنگلہ دیش جماعت اسلامی پاکستان |
تعداد اولاد | 6 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
الزام و سزا | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم |
درستی - ترمیم |
جماعت اسلامی پاکستان کے رکن، جنگ کے دوران انھوں نے پاکستان کے ٹوٹنے کی مخالفت کی۔ [1] [2] اس کے بعد انھوں نے 2000 تک جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی قیادت کی ۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Sufia M. Uddin (2006)۔ Constructing Bangladesh: Religion, Ethnicity, And Language in an Islamic Nation۔ University of North Carolina۔ صفحہ: 169۔ ISBN 978-0-8078-3021-5
- ↑ H. Evans (2001)۔ "Bangladesh: An Unsteady Democracy"۔ $1 میں A. Shastri، A. Wilson۔ The Post-colonial States of South Asia: Democracy, Development and Identity۔ Palgrave۔ صفحہ: 71۔ ISBN 978-0-312-23852-0
- ↑ "Prof. Ghulam Azam Retires"۔ Islamic Voice۔ 06 مارچ 2001 میں اصل سے آرکائیو شدہ