مرکزی مینیو کھولیں
فاطمہ بنت عمرو
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 576  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ابو طالب، زبیر بن عبد المطلب، عبد اللہ بن عبد المطلب، حارث بن عبدالمطلب، ابولہب، عاتکہ بنت عبد المطلب  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تاجر  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاطمہ بنت عمرو (وفات: 576ء) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور علی ابن ابوطالب کی دادی یعنی عبداللہ ابن عبدالمطلب کی والدہ اور عبدالمطلب کی زوجہ تھیں۔ ان کا نسب عبد اللہ کے ساتھ مرہ بن کعب پر جا کر مل جاتا ہے۔ آپ کے دو بیٹے تھے۔ ایک عبداللہ ابن عبدالمطلب اور دوسرے ابوطالب ابن عبدالمطلب۔ آپ کے دیگر سوتیلے بیٹے بھی تھے جو عبد المطلب کی دوسری ازواج سے تھے۔