فریڈرک پاسے
فریڈرک پاسے(1822ء-1912ء) ایک فرانسیسی ماہر معاشیات تھے۔ انھوں نے سب سے پہلا نوبل امن انعام جیتا۔
فریڈرک پاسے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مئی 1822 پیرس, فرانس |
وفات | جون 12، 1912 پیرس, فرانس |
(عمر 90 سال)
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان [1][2] |
قومیت | فراسیسی |
مناصب | |
صدر | |
برسر عہدہ 1883 – 1883 |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | کوندوغسے ہائی اسکول لائیسی لوئیس لی گرینڈ |
پیشہ | تاجر |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3] |
شعبۂ عمل | ماہر معاشیات |
اعزازات | |
نوبل امن انعام (1901ء) | |
نامزدگیاں | |
نوبل امن انعام (1901)[4] |
|
درستی - ترمیم |
یہ انعام انھیں ہنری ڈونانٹ (1828ء-1910ء)،ایک سوئس تاجر و سماجی کارکن کے اشتراک سے 1901ء میں تفویض ہوا تھا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/216356887 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مارچ 2021
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2024
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119187347 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7015
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |