فہرست شاہان آل محمد علی
شاہان آل محمد علی نے مصر پر 1805 سے 1953 تک حکمرانی کی۔ اس دور اقتدار کے بیشتر وقت میں سوڈان، سرزمین شام اور حجاز بھی شامل رہے۔[3]
شاہان مصر و سوڈان | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
خديويت مصر آل محمد علی قومی نشان | |
آل محمد علی | |
اولین بادشاہ/ملکہ | محمد علی پاشا |
آخری بادشاہ/ملکہ | شاہ فواد دوم |
انداز | والی (1805–1867) خدیو (1867–1914) سلطان مصر (1914–1922) شاہ مصر (1922–1951) شاہ مصر و سوڈان (1951–1953) |
سرکاری رہائش گاہ | قلعہ صلاح الدین ایوبی (1805–1874)[1] عابدین محل (1874–1952)[2] |
بادشاہت کا آغاز | 18 جون 1805 |
بادشاہت کا آختتام | 18 جون 1953 |
موجودہ مدعی | شاہ فواد دوم |
آل محمد علی کی بنیاد محمد علی پاشا نے رکھی۔ محمد علی پاشا مصر پر اپنے اختیار کو مستحکم کرنے میں کامیاب ہوا اور بطور شاہ خدیو کا لقب اپنایا۔
-
مصر کا شاہی پرچم
-
مصر آل محمد علی کے تحت
فہرست شاہان (1805–1953)
ترمیمولایت/غیر تسلیم شدہ خديويت
ترمیموالی | تصویر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت | |
---|---|---|---|---|---|---|
محمد علی پاشا (Muhammad Ali of Egypt) محمد علي باشا |
— | 18 جون 1805 | 20 جولائی 1848 |
| ||
ریجنسی کونسل[c] والی محمد علی پاشا کے اختیارات سنبھالے (15 اپریل 1848 – 20 جولائی 1848) | ||||||
ابراہیم پاشا (Ibrahim Pasha of Egypt) إبراهيم باشا |
بیٹا خیال کیا جاتا[d] | 20 جولائی 1848 | 10 نومبر 1848 |
| ||
عباس حلمی اول (Abbas I of Egypt) عباس حلمي باشـا |
بھتیجا | 10 نومبر 1848 | 13 جولائی 1854 | |||
محمد سعید پاشا (Sa'id of Egypt) محمد سعيد باشا |
نصف چچا | 14 جولائی 1854 | 18 جنوری 1863 |
| ||
اسماعیل پاشا (Isma'il Pasha) إسماعيل باشا |
نصف بھتیجا | 19 جنوری 1863 | 8 جون 1867 |
|
خديويت مصر (1867–1914)
ترمیمخدیو | تصوہر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت |
---|---|---|---|---|---|
اسماعیل پاشا (Isma'il Pasha) إسماعيل باشا |
اوپر دیکھیے | 8 جون 1867 | 26 جون 1879 |
| |
توفیق پاشا (Tewfik Pasha) محمد توفيق باشا |
بیٹا | 26 جون 1879 | 7 جنوری 1892 |
| |
عباس حلمی دوم (Abbas II of Egypt) عباس حلمي باشـا |
بیٹا | 8 جنوری 1892 | 19 دسمبر 1914 |
سلطان | تصوہر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت |
---|---|---|---|---|---|
حسین کامل (Hussein Kamel of Egypt) حسين كامل |
نصف چچا | 19 دسمبر 1914 | 9 اکتوبر 1917 |
| |
شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) أحمد فؤاد الأول |
سوتیلا بھائی | 9 اکتوبر 1917 | 15 مارچ 1922 |
|
شاہ | تصوہر | پیشرو سے رشتہ | آغاز دور | اختتام دور | قسمت |
---|---|---|---|---|---|
شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) أحمد فؤاد الأول |
اوپر دیکھیے | 15 مارچ 1922 | 28 اپریل 1936 |
| |
ریجنسی کونسل [g] شاہ فاروق کے اختیارات سنبھالے (8 مئی 1936 – 29 جولائی 1937) |
|||||
عزیز عزت پاشا | چیئرمین شہزادہ محمد علی توفیق |
شریف صبری پاشا | |||
شاہ فاروق اول (Farouk of Egypt) فاروق الأول |
بیٹا | 28 اپریل 1936 | 26 جولائی 1952 |
| |
انقلاب مصر 1952[b] | |||||
کابینہ شاہ فواد دوم کے اختیارات سنبھالے (26 جولائی 1952 – 2 اگست 1952) |
ریجنسی باڈی شاہ فواد دوم کے اختیارات سنبھالے (2 اگست 1952 – 14 اکتوبر 1952) |
پرنس ریجنٹ شاہ فواد دوم کے اختیارات سنبھالے (14 اکتوبر 1952 – 18 جون 1953) | |||
وزیر اعظم علي ماہر پاشا |
بہا الدین برکات پاشا | چیئرمین پرنس محمد عبد المنعم |
رشاد مہنا | پرنس محمد عبد المنعم | |
شاہ فواد دوم (Fuad II of Egypt) أحمد فؤاد الثاني |
بیٹا | 26 جولائی 1952 | 18 جان 1953 |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ William Lyster (1990)۔ The Citadel of Cairo: A History and Guide (snippet view)۔ Cairo: Palm Press۔ ص 79۔ ISBN:978-977-5089-02-1۔ OCLC:231494131۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-17۔
It was the residence of the royal family until 1874, when Khedive Isma'il moved out of the Citadel into the newly built 'Abdin Palace.
- ↑ Fayza Hassan (3 – 9 December 1998)۔ "Party politics"۔ Al-Ahram Weekly شمارہ 406۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-17۔
Abdin Palace remained the official residence of the royal family from 1874 until the 1952 Revolution.
{{حوالہ رسالہ}}
: تحقق من التاريخ في:|date=
(معاونت) - ↑ "Egypt: Muhammad Ali, 1805–48"۔ Country Studies۔ Federal Research Division of the کتب خانہ کانگریس۔ 1990۔ 2009-01-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-25
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑
- ↑ "Ibrahim Pasha"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
- ↑ "Abbas Helmy Tosson I"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-01
- ↑ "Mohammad Saiid Pasha"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-02
- ^ ا ب "Khedive Ismail"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-02
- ↑ "Khedive Tawfik"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-18
- ↑ "Abbas Helmy II"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-18
- ↑ "Sultan Hussein Kamel"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-25
- ^ ا ب "King Fuad I"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-25
- ↑ "King Farouk I"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-25
- ↑ "King Ahmad Fuad II"۔ Official website of the Egyptian Presidency۔ 2007-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-27