فیاض الحسن چوہان
پاکستان میں سیاستدان
فیاض الحسن چوہان (انگریزی: Fayyaz ul Hassan Chohan) ایک پاکستانی سیاست دان جو 27 اگست 2018ء سے پنجاب صوبائی اسمبلی میں وزیر برائے اطلاعات و ثقافت ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کو ٹی وی شوز پر اپنے مخالفین کے بارے میں رقیق زبان کے استعمال کے لیے جانا جاتا ہے۔ [1][2]
فیاض الحسن چوہان | |
---|---|
پنجاب صوبائی وزیر برائے اطلاعات و ثقافت | |
آغاز منصب 27 اگست 2018 | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
آغاز منصب 15 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1970ء (54 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | پنجابی ، اردو |
پیشہ ورانہ زبان | پنجابی ، اردو ، انگریزی |
درستی - ترمیم |
سیاسی سفر
ترمیمجماعت اسلامی کی طرف سے فیاض الحسن چوہان، 2002 کے جنرل الیکشن میں ایم ایم اے کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔2008 میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے ہی الیکشن لڑا لیکن ناکام ٹھہرے۔2018 میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر راولپنڈی سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The rudest man on TV?"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2018
- ↑ "Chohan and his followers - Pakistan Today"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2018