فیصل بینک ٹی/20 کپ 2010-11
فیصل بینک ٹی/20 کپ 2009-10 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا ساتویں ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ یہ کپ اکتوبر 2010 میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
---|---|
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | پاکستان لاہور |
فاتح | سیالکوٹ سٹالینز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 13 |
کل مقابلے | 18 |
کثیر رنز | شاہزیب حسن (281) |
کثیر وکٹیں | وہاب ریاض (14) |
فائنل میچ
ترمیم 16 اکتوبر 2010
19:00 (د/ر) |
لاہور لائنز
221/3 (20 اوورز) |
ب
|
کراچی ڈالفنز
184 (19.4 اوورز) |
- لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
میڈیا ٹیلی کاسٹ
ترمیم- جیو سوپر (براہ راست)