کراچی ڈولفنز
کراچی ڈالفنز کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ڈولفنز کا مقامی میدان نیشنل اسٹیڈیم کراچی ہے۔ اس ٹیم کے مدیر رازق ربانی اور تربیت کار اعظم خان ہیں۔[1]
فائل:Karachi-Dolphins.png | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | شاہد آفریدی |
کوچ | اعظم خان |
معلومات ٹیم | |
سیاہ سنہری | |
تاسیس | 2004 |
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی | |
گنجائش | 54,000 |
دستہ
ترمیمبین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موٹے خط میں لکھا گیا ہے۔
کفیل
ترمیم- موبی لنک – 2004
- بلوانی موبائل – 2009
- الخیر گروپ – 2010
- چاولہ ایلومینیم – 2011
- نوکیا – 2012
- ایڈوانس ٹیلی کام – 2014
سجلات
ترمیمبلے بازی
ترمیم- زیادہ دوڑیں: 459 محمد راجا
- زیادہ سے زیادہ دوڑیں: 112 معین کان بمقابلہ لاہور لائنز
- بلند ترین اوسط: 66.83 شاہزیب حسن
- بلند ترین شرح سٹرائیک: 242.85 افتخار علی
- زیادہ بار پچاس دوڑیں: 4 محمد راجا / 4 خالد لطیف
- زیادہ بار صفر کی خفت: 3 محمد سمیع
- ایک باری میں بلند ترین شرح سٹرائیک: 416.66 طارق ہارون بمقابلہ لاہور ایگلز
گیند بازی
ترمیم- زیادہ وکٹیں: 28 شاہد آفریدی
- ': 6/25 عرفان الدین بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز 2006ء میں۔ ایک میچ میں بہترین گیند بازی
- بہترین اوسط: 7.80 عرفان الدین
- بہترین شرح کفایت: 5.74 عرفان الدین
- بہترین شرح سٹرائیک: 8.1 عرفان الدین
- ایک باری (اور اوور) میں زیادہ بار چار وکٹیں: 3 عرفان الدین
- ایک باری میں زیادہ بار پانچ وکٹیں: 1 عرفان الدین/ 1 فواد عالم
- ایک باری میں بہترین شرح کفایت: 2.0 محمد سمیع بمقابلہ ایبٹ آباد رائنوز 2006 میں۔
- ایک باری میں ہترین شرح کفایت: 3.0 طاہر کان بمقابلہ اسلام آباد لیپرڈز
- ایک باری میں زیادہ سے زیادہ دوڑیں دیں: 58 افتخار علی بمقابلہ فیصل آباد والوز 2005 میں
- ایک سلسلے میں زیادہ سے زیادہ وکٹیں: 19 عرفان الدین 2005/06 میں
وکٹ کیپر سجلات
ترمیم- زیادہ بار آؤٹ: 20 سرفراز احمد
- ایک باری میں زیادہ سے زیادہ بار آؤٹ: 3 افسر نواز بمقابلہ ایبٹ آباد رائنوز 2006 میں
- 3 افسر نواز بمقابلہ حیدر آباد ہاکس 2006 میں
- 3 سرفراز ااحمد بمقابلہ اسلام آباد لیپرڈز 2008 میں
- ایک سلسلے میں زیادہ بار آؤٹ: 11 افسر نواز 2005/06 میں
میدان داری
ترمیم- زیادہ کیچ: 10 محمد سمیع
- ایک باری میں زیادہ کیچ: 3 خرم منظور بمقابلہ لاہور ایگلز
- 3 رمیز راجہ جونیئر بمقابلہ راولپنڈی ریمز
- ایک سلسلے میں زیادہ کیچ: 4 افسر نواز
مشہور کھلاڑی
ترمیمزیادہ میچ بطور کپتان
ترمیمکھلاڑی | دور | میچ | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | % |
---|---|---|---|---|---|---|---|
شاہد آفریدی | 2006–2014 | 22 | 16 | 06 | 00 | 00 | 72.72 |
محمد سمیع | 2010–2013 | 17 | 10 | 06 | 01 | 00 | 61.76 |
فیصل اقبال | 2006–2006 | 06 | 04 | 02 | 00 | 00 | 66.66 |
معین خان | 2005–2005 | 05 | 03 | 02 | 00 | 00 | 60.00 |
خالد لطیف | 2009–2009 | 02 | 01 | 01 | 00 | 00 | 50.00 |
نعمان اللہ | 2006–2006 | 01 | 00 | 01 | 00 | 00 | 00 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "کراچی ڈالفنز"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ 2008-07-04۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2008 النص "PCB" تم تجاهله (معاونت)