کراچی ڈالفنز کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ ڈولفنز کا مقامی میدان نیشنل اسٹیڈیم کراچی ہے۔ اس ٹیم کے مدیر رازق ربانی اور تربیت کار اعظم خان ہیں۔[1]

کراچی ڈولفنز
فائل:Karachi-Dolphins.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم شاہد آفریدی
کوچاعظم خان
معلومات ٹیم
  سیاہ   سنہری
تاسیس2004
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
گنجائش54,000

دستہ ترمیم

بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موٹے خط میں لکھا گیا ہے۔

 
شاہد آفریدی
 
فواد عالم
عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
اسد شفیق   28 جنوری 1986ء(1986-01-28) ‏(38) دائیں ہاتھ دائیں لیگ بریک
مہیلا جے وردھنے   27 مئی 1977ء(1977-05-27) ‏(46) دائیں ہاتھ بائیں لیگ بریک
خالد لطیف   4 نومبر 1985ء(1985-11-04) ‏(38) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
شاہزیب حسن   25 دسمبر 1989ء(1989-12-25) ‏(34) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
رمیز راجہ جونئیر   31 جولائی 1987ء(1987-07-31) ‏(36) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
شہریار غنی   9 ستمبر 1985ء(1985-09-09) ‏(38) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ
آل راؤنڈر
فواد عالم   8 اکتوبر 1985ء(1985-10-08) ‏(38) بائیں ہاتھ سست رفتار بائیں آرتھوڈوکس سپن
شاہد آفریدی   1 مارچ 1980ء(1980-03-01) ‏(44) دائیں ہاتھ دائیں لیگ سپن
محمد راجا   3 مارچ 1990ء(1990-03-03) ‏(34) دائیں ہاتھ دائیں لیگ سپن
وکٹ کیپر
سرفراز احمد   22 مئی 1987ء(1987-05-22) ‏(36) دائیں ہاتھ
گیند باز
فراز احمد   16 اکتوبر 1984ء(1984-10-16) ‏(39) دائیں ہاتھ سست رفتار بائیں آرتھوڈوکس سپن
حارث ایاز   16 اکتوبر 1975ء(1975-10-16) ‏(48) دائیں ہاتھ دائیں آف بریک
محمد سمیع   24 فروری 1981ء(1981-02-24) ‏(43) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ
رومان رئیس   18 اکتوبر 1991ء(1991-10-18) ‏(32) دائیں ہاتھ بائیں فاسٹ باؤلنگ
سنیل نارائن   26 مئی 1988ء(1988-05-26) ‏(35) بائیں ہاتھ دائیں آف بریک
سہیل خان   6 مارچ 1984ء(1984-03-06) ‏(40) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ
تنویر احمد   20 دسمبر 1978ء(1978-12-20) ‏(45) دائیں ہاتھ دائیں فاسٹ باؤلنگ

کفیل ترمیم

سجلات ترمیم

بلے بازی ترمیم

گیند بازی ترمیم

وکٹ کیپر سجلات ترمیم

میدان داری ترمیم

مشہور کھلاڑی ترمیم

زیادہ میچ بطور کپتان ترمیم

کھلاڑی دور میچ جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
شاہد آفریدی 2006–2014 22 16 06 00 00 72.72
محمد سمیع 2010–2013 17 10 06 01 00 61.76
فیصل اقبال 2006–2006 06 04 02 00 00 66.66
معین خان 2005–2005 05 03 02 00 00 60.00
خالد لطیف 2009–2009 02 01 01 00 00 50.00
نعمان اللہ 2006–2006 01 00 01 00 00 00

تفصیل

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "کراچی ڈالفنز"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ 2008-07-04۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2008  النص "PCB" تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط ترمیم