فیضان سنت (کتاب)
فیضان سنت پاکستانی سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے دعوت اسلامی کے بانی مولانا محمد الیاس قادری کی تصنیف ہے،[1] یہ کتاب دعوت اسلامی کے ماحول میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا دعوتی مواد ہے، جس کو عام معلم سے لے امیر دعوت اسلامی تک استعمال کرتے ہیں۔[2] اس کتاب کی اب تک دو جلدیں شائع کی جا چکی ہیں۔ اس میں وقت کے ساتھ ساتھ اصافہ و تر میم کی جاتی رہی ہے۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی بنیادی تبلیغی کتاب ہے۔[3] اس پر سنی علما و مفتیان کرام کی تصدیقات و تقریظات موجود ہیں جو اس کتاب کے شروع میں شامل کی گئی ہیں۔ فیضان سنت کو اب تک عربی، انگریزی، ہندی، گجراتی، سندھی، بنگالی جیسی بڑی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ کتاب سے دیکھ کے ہزاروں دعوت اسلامی والے ہر روز مساجد، دفاتر، چوکوں پر، کالجوں و اسکولوں میں، بازاروں اور گھروں میں فیضان سنت کا درس دیتے ہیں۔[4] بلا مبالغہ اب تک اس کتاب سے لاکھوں افراد کی زندگی کا رخ بدل چکا ہے۔[5]
فیضان سنت (کتاب) | |
---|---|
مصنف | الیاس قادری |
زبان | اردو، (تراجم: بنگلہ، ہندی، سندھی، گجراتی اور انگریزی زبان |
اصل زبان | اردو، (تراجم: بنگلہ، ہندی، سندھی، گجراتی اور انگریزی زبان |
موضوع | سنت |
ادبی صنف | اسلامی ادب ، سنت |
ناشر | مکتبۃ المدینہ، کراچی |
تاریخ اشاعت | 2013 |
صفحات | 2 جلدیں، 2200+ صفحات |
او سی ایل سی | 67145114 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
فیضان سنت (قدیم)
ترمیمفیصان سنت کے قدیم یا پرانی اشاعت (بلحاظ مواد) میں، بسم اللہ کی فضیلت، تلاوت کے فضائل، درود و سلام کے فضائل، نیکی کی دعوت کے فضائل، کسب حلال، سفر کی سنتیں اور آداب، داڑھی بڑھانے کی سنتیں اور آداب، تیل ڈالنے اور کنگا کرنے کی سنت کے آداب وغیرہ مختلف موضوعات بیان کیے گئے۔ اس کے 1325 صفحات تھے، یہ اشاعت 2000ء تک دعوت اسلامی کا بنیادی نصاب رہی۔[2]
فیضان سنت (تخریج شدہ)
ترمیمیہ فیضان سنت 2 جلدوں پر مشتل ہے، جس میں طویل ابواب ہیں، جو الگ الگ حصوں کی صورت میں بھی شائع ہوتے ہیں۔[2]
جلد اول
ترمیماس کی پہلی جلد کو چار ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جلد اول 1548 صفحات
فیضان بسم اللہ
ترمیمجلد دوم
ترمیم- نیکی کی دعوت
- گفتگو کے آداب
- فضول باتوں سے بچنے کے فضائل
- غیبت کی تباہ کاریاں
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Qadri Ilyas (2018)۔ "Honourable Mentions"۔ http://themuslim500.com/۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-09
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت)|website=
- ^ ا ب پ محمد یوسف (2016)۔ دعوت اسلامی (فکر و تنظیم کار)۔ لاہور: کتاب محل۔ ص 122۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-12
- ↑ Dietrich Reetz (2010). Islam in Europa: Religiöses Leben heute. Ein Portrait ausgewählter islamischer Gruppen und Institutionen (جرمن میں). Germany: Waxmann Verlag. p. 57. ISBN:978-3-8309-7381-2. Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2018-06-26.
{{حوالہ کتاب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: سال اور تاریخ (link) - ↑ ملک عادل رضا۔ احیائے سنت میں امیر اہلسنت اور دعوت اسلامی کا کردار۔ لاہور: حق پبنی کیشنز۔ ص 36
{{حوالہ کتاب}}
:|pages=
و|page=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت) - ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2014-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-26