قارص
قارص (انگریزی و ترکی: Kars) شمال مشرقی ترکی کا ایک شہر ہے جو آرمینیا کی سرحد پر واقع ہے۔ یہ صوبہ قارص کا دار الحکومت ہے۔
قارص | |
---|---|
(ترکی میں: Kars) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
تقسیم اعلیٰ | قارص صوبہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°36′28″N 43°05′45″E / 40.607777777778°N 43.095833333333°E [3] |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
گاڑی نمبر پلیٹ | 36 |
رمزِ ڈاک | 36000 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | محاصرۂ قارص محاصرۂ قارص (1828ء) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 743952 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |

تاریخ ترميم
سلطان سلیم اول کے عہد میں مشرق کی جانب پیش قدمی کی خواہش مند عثمانی سلطنت نے صفویوں کو اسی شہر کے جنوب میں واقع چالدران کے مقام پر اگست 1514ء میں شکست دی تھی۔ یہ جنگ تاریخ میں جنگ چالدران کے نام سے جانی جاتی ہے۔ اس جنگ میں فتح کے بعد عثمانی تبریز میں داخل ہو گئے تھے تاہم انہوں نے کبھی فارسی علاقوں کو اپنی قلمرو میں شامل نہیں کیا۔
حوالہ جات ترميم
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/6406.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اکتوبر 2020
- ↑ "صفحہ قارص في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ قارص في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2023ء.