قدیر الدین احمد
قدیر الدین احمد(پ:1908ء،دہلی-23 مارچ 1995ء) پاکستانی سابق جج تھے جو مشرقی پاکستان کے سپریم کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور صوبہ سندھ کے گورنر بھی رہے تھے۔
قدیر الدین احمد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Chief Justice of West Pakistan High Court | |||||||
سندھ عدالت عالیہ کے چیف جسٹس | |||||||
قاضی عدالت عظمیٰ پاکستان | |||||||
گورنر صوبہ سندھ | |||||||
مدت منصب 1988 – 1989 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1908ء دہلی |
||||||
تاریخ وفات | 23 مارچ 1995ء (86–87 سال) | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
اولاد | two sons and five daughters | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | منصف ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | گورنر سندھ 1988 – 1989 |
مابعد |