قرآن میں نام سے مذکور شخصیات
اس فہرست میں ان شخصیات کا ذکر ہے، جن کا ذکر نام کے ساتھ قرآن میں آیا ہے، فرشتوں اور بتوں اور اللہ کے اسلامی ناموں کو نکال کر جنہیں اسماء اللہ الحسنیٰ کہا جاتا ہے۔
عمومی فہرست
ترمیمانبیا
ترمیم- آدم علیہ السلام (25 مرتبہ)
- الیسع علیہ السلام (6:86 اور 38:48)
- ایوب علیہ السلام (4:163، 6:84، 21:83، 38:41)
- داؤد علیہ السلام (16 مرتبہ)
- ذو الکفل علیہ السلام (21:85، 38:48)
- ہارون (24 مرتبہ)
- Hud (25 مرتبہ)
- ابراہیم (69 مرتبہ)
- اسماعیل علیہ السلام (12 مرتبہ)
- الیاس علیہ السلام (6:85، 37:123 اور ممکنہ طور پر 37:130)
- اسحاق علیہ السلام (17 مرتبہ)
- عیسیٰ (59 مرتبہ کل) عیسیٰ (25 مرتبہ)، 'المسیح' (11 مرتبہ) اور ابن مریم (23 مرتبہ)
- ادریس (19:56، 21:85)
- لوط (27 مرتبہ)
- موسیٰ (136 مرتبہ) موسیٰ
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (4 مرتبہ: 3:144، 33:40، 47:2، 48:29)
- احمد (61:6) (محمد اور احمد ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں)
- نوح علیہ السلام (43 مرتبہ)
- صالح علیہ السلام (9 مرتبہ)
- شعیب علیہ السلام (10 مرتبہ)
- سلیمان (17 مرتبہ)
- یحییٰ علیہ السلام (5 مرتبہ)
- یعقوب (16 مرتبہ)
- اسرائیل (43 مرتبہ) یعقوب اور اسرائيل ایک ہی شخصیات کے دو نام ہیں۔
- اسلام میں پیامبر یوسف علیہ السلام (27 مرتبہ)
- یونس علیہ السلام (4 مرتبہ: 4:163، 6:86، 10:98، 37:139)
- زکریا (7 مرتبہ)
غیر انبیا
ترمیم- آذر (6:74)
- عزیز (12:30، 12:51)
- سامری (20:85، 20:87، 20:95)
- ابولہب (111:1)
- ذوالقرنین (18:83، 18:86، 18:94)
- فرعون (74 مرتبہ۔)
- ہامان (28:6، 28:8، 28:38، 29:39، 40:24، 40:36)
- عمران (3:33، 3:35، 66:12)
- جالوت (2:249، 2:250، 2:251)
- مریم (34 مرتبہ) واحد خاتون جن کا ذکر قرآن میں ذاتی نام سے آیا ہے۔
- حکیم لقمان (31:12، 31:13، 31:16)
- قارون (28:76، 28:79، 29:39، 40:24)
- طالوت (2:247، 2:249)
- ابلیس (11 مرتبہ) اس کے علاوہ 'شیطان' اور شیاطین۔[1]
- عزیر علیہ السلام (9:30)
- زید بن حارثہ (33:37)
- عبد اللہ
نام سے مذکور ملائک
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحواشی
ترمیم- ↑ Some interpreters consider Ibis a member of Jinn and not an angel. "Behold! We said to the angels: Bow down to Adam. They bowed down except Iblis He was one of the Jinns." Qur'an 18:50