قرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرست
یہ قرآن میں آنے والے اسم معرفہ کی فہرست ہے۔
ا
ترمیم- آدم
- احمد
- اللہ (الله): خالق
- الیسع
- انصار (مددگار)
- اصحاب کہف
- اصحاب الرس
- اصحاب الایکہ
- اصحاب القریہ
- اصحاب الفیل
- اصحاب الاخدود
- اصحاب السبت
- ایوب
- آزر : والد یا چچا ابراہیم
- ابراہیم
- ادریس
- الیاس
- اسلام میں انجیل : عہد نامہ جدید
- اسحاق
- اسماعیل
ب
ترمیم- بابل (بابل): بابل
- بدر: پورا چاند
- بعل
- بنی اسرائیل
- بيت: گھر
- بیت العتیق
- بیت الحرام
- بیت المعمور
ت
ترمیم- تابوت
- طہ
- توبہ
- ثمود
د
ترمیمذ
ترمیمر
ترمیمز
ترمیمھ
ترمیم- ھامان (وزیر فرعون)
- ھارون: ہارون علیہ السلام
- ھاروت و ماروت: دو فرشتے جو اہل بابل کی طرف امتحان کے لیے بھیجے گئے(2:102)
- حواری (مسیح کے پیروکار)
- ھود
ج
ترمیمخ
ترمیمخدیجہ
ح
ترمیم- حنفاء
ل
ترمیمم
ترمیم- مریم علیہا السلام
- منات (53:20)
- ماروت (ماروت): ایک فرشتہ جو بابل کی طرف بھیجا گیا (2:102)
- مسیح (مسیح): مسیح
- میکائیل (2:98)
- موتفکات : شہر جن کو الٹ دیا گیا سدوم وعمورہ (9:70 اور 69:9)
- مہاجرین
- محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
- موسیٰ علیہ السلام
ن
ترمیم- نسر : ان 5 میں سے ایک بت جن کی پوجا نوح کی قوم کرتی تھی
- نوح علیہ السلام
- نساء : عورت
- ألعلق
ق
ترمیمس، ش
ترمیمع
ترمیمو
ترمیم- ود (بت)
- وادی ایمن: وہ مقام جہاں موسیٰ علیہ السلام پر پہلی وحی نازل ہوئی (28:30)
ے، ی یے
ترمیم- یحییٰ علیہ السلام
- یہودی
- ياجوج اور ماجوج
- یعقوب علیہ السلام
- یَغوث:بت
- یَثرِب): مدینہ منورہ کا پرانا نام
- یعوق: بت
- یونس علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- قرآنی اسماء کی فہرستآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ answering-islam.com (Error: unknown archive URL)