کرش
(كرش سے رجوع مکرر)
کرش ایک 2006ء کی ہندی سپر ہیرو فلم ہے جس کا ہدایت کار راکیش روشن ہے۔ فلم کی ہدایت، تیاری اور تحریر کا کام انھوں نے انجام دیا۔
کرش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ہندی میں: कृष) | |||||||
ہدایت کار | |||||||
اداکار | ہریتھک روشن [1][2][5][7][6] پریانکا چوپڑا [1][2][5][7][6] ریکھا [2][5][7] نصیر الدین شاہ [2][5][7][6] پریتی زنتا [2][7][6] مننی مشرا شرت سیکسینہ [2][5][7] ارچنا پورن سنگھ [2][5][7] |
||||||
فلم ساز | راکیش روشن | ||||||
صنف | سائنس فکشن فلم [8][6]، میوزیکل فلم ، رومانوی صنف [9][3]، سپر ہیرو فلم | ||||||
فلم نویس | |||||||
دورانیہ | 175 منٹ | ||||||
زبان | ہندی [10][11] | ||||||
ملک | بھارت | ||||||
مقام عکس بندی | سنگاپور [12] | ||||||
موسیقی | راجیش روشن | ||||||
ایڈیٹر | امیتابھ شکلا | ||||||
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز ، نیٹ فلکس | ||||||
میزانیہ | 10000000 امریکی ڈالر | ||||||
باکس آفس | 18000000 امریکی ڈالر [13] |
||||||
تاریخ نمائش | 23 جون 2006[14][3] | ||||||
دیگر فلمیں | |||||||
| |||||||
مزید معلومات۔۔۔ | |||||||
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
آل مووی | v352126 | ||||||
tt0432637 | |||||||
درستی - ترمیم |
ریتیک روشن، پرینکا چوپڑا اور نصیر الدین شاہ نے اس فلم میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
ریتیک روشن کا مقام
ترمیمریتیک روشن اس فلم کے جاری ہونے کے ساتھ ہی بالی وڈ کے سب سے مہنگے ستارے بن گئے۔ ریتیک نے نامور صنعت کار انیل امبانی کی کمپنی ایڈ لیب کے ساتھ تین فلموں کا معاہدہ کیا جس کے تحت انھیں ان تین فلموں کے لیے پینتیس کروڑ روپے دیے جائیں گے۔[15]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://stopklatka.pl/film/krrish — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ^ ا ب http://www.ofdb.de/film/104302,Krrish — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ^ ا ب پ http://www.imdb.com/title/tt0432637/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ↑ http://www.moviefone.com/movie/krrish/26577/main/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ^ ا ب http://www.fandango.com/krrish_98126/criticreviews — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ^ ا ب پ http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=112332.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0432637/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1029231/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2016
- ↑ http://www.filmibeat.com/bollywood/movies/krrish/videos.html
- ↑ http://www.filmibeat.com/bollywood/movies/mary-kom/news.html
- ↑ http://www.nytimes.com/2006/06/11/movies/11chopr.html
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2024ء۔
- ↑ https://www.imdb.com/title/tt0432637/
- ↑ http://www.filmibeat.com/bollywood/movies/krrish.html
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/entertainment/story/2006/10/061026_hrithck_roshan_expensive_ur.shtml