كيوتاكا كورودا

جاپانی سیاستدان

كيوتاكا كورودا (انگریزی: Kuroda Kiyotaka) (جاپانی زبان:黒田 清隆) (ولادت: 9 نومبر 1840ء، وفات: 23 اگست 1900ء) == حوالہ جات == جاپان کے سیاست دان تھے جن کا تعلی میجی دور سے تھا۔[2] وہ 1888ء تا 18889ء وزیر اعظم جاپان بھی رہے۔

كيوتاكا كورودا
(جاپانی میں: 黒田清隆)،(جاپانی میں: 黑田 淸隆)،(جاپانی میں: 仲太郎 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

President of the Privy Council
مدت منصب
17 مارچ 1894 – 25 اگست 1900
حکمران شہنشاہ میجی
Yamagata Aritomo
Saionji Kinmochi
وزیر اعظم جاپان
مدت منصب
31 اگست 1896 – 18 ستمبر 1896
Acting
حکمران Meiji
ايتو هيروبومي
Matsukata Masayoshi
مدت منصب
30 اپریل 1888 – 25 اکتوبر 1889
ايتو هيروبومي
Sanjō Sanetomi (Acting)
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اکتوبر 1840ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اگست 1900ء (60 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹوکیو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  سامورائی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سلطنت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شاہی جاپانی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف دی ریڈ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
كيوتاكا كورودا
جاپانی نام
کانجی 黒田 清隆
Hiragana くろだ きよたか

حالات زندگی

ترمیم

ابتدائی زندگی

ترمیم

انھوں نے کیوشو کے سامورائی خاندان میں آنکھیں کھولیں جو کاگوشیما سے متعلق تھا۔

1862ء میں وہ ناماموگی واقعہ میں ملوث رہے جس میں ساتسوما کے لوگوں نے ایک برطانوی شہری کو اس لیے قتل کر دیا کہ دائیمو کے آگے سرنگوں ہونے سے مکر رہا تھا۔ اس کی وجہ سے 1863ء میں اینگلو ساتسوما جنگ ہوئی جس میں كورودا نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ جنگ کے بعد وہ ادو گئے اور بندو سازی کا مطالعہ کیا۔

ساتسوما واپسی کے بعد وہ ساتسوما شوتشو کے کے فعال رکن بن گئے اور توکوگاوا شوگون شاہی کو اکھاڑ پھینکنے کی کوشش میں حصہ لیا۔ اس کے وہ بطور فوجی جنگوں میں حصہ لیتے رہے۔

سیاسی سفر

ترمیم

جدید حکومت میجی میں وہ کارافوتو بڑے ڈیلومیٹ کے طور پر فائز ہوئے۔ کارافوتو پر جاپان اور سلطنت روس اپنا اپنا دعوی کرتے تھے۔ روس کے خوف سے وہ ٹوکیو واپس آگئے اور اور جاپان کی فوجی صلاحیت میں کچھ اصلاحات کیں اور شمالی علاقہ میں آبادیات کی دیکھ بھال کرنے لگے۔ 1871ء میں انھوں نے یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا 5 ماہ کا سفر کیا اور 1872ء میں جاپن لوٹے۔ واپسی کے بعد انھیں ہوکائیدو کا کالونی انچارج بنا دیا گیا۔

وزیر اعظم

ترمیم

كيوتاكا ايتو ہيروبومي کے بعد 888ء میں دوسرے وزیر اعظم جاپان بنے۔ اپنے عہد میں انھوں نے آئین میجی سازی میں حصہ لیا۔

وزیر اعظم کے بعد

ترمیم

1892ء میں دوسری کابینہ جاپان میں وہ وزیر برائے مواصلات جاپان مقرر ہوئے۔ 1895ء میں وہ پرائوی کونسل کے صدر نشین بنے ۔ ان کا انتقال 1900ء میں دماغی شریان کی بیماری سے ہوا۔ انھیں ٹوکیو میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6670s5v — بنام: Kuroda Kiyotaka — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005)۔ "Kuroda Kiyotaka" in Japan Encyclopedia، p. 578، ص 578، گوگل کتب پر۔