لاڈلی پرشادحیرت بہرائچی

بابولاڈلی پرشاد حیرتؔ بہرائچی کی پیدائش اترپردیش کے شہر بہرائچ کے محلہ بڑی ہاٹ میں ہوئی تھی۔ آپ شہر بہرائچ کے مشہور وکیل تھے۔[1]

بابو لاڈلی پرشاد حیرتؔ بہرائچی
پیدائشلاڈلی پرشاد
محلہ بڑی ہاٹ بہرائچ اتر پردیش بھارت
وفاتمحلہ بڑی ہاٹ بہرائچ،اتر پردیش بھارت
پیشہ،شاعری ،وکالت
زباناردو
قومیتبھارتی
نسلبھارتی
شہریتبھارتی
موضوعغزل

ادبی خدمات

ترمیم

بابولاڈلی پرشاد حیرتؔ بہرائچی شہر بہرائچ کے نامور وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ شہر کے نامور شاعر بھی تھے۔ آپ شہر کی ادبی تنظیم ریاض ادب بہرائچ کے جنرل سکریٹری تھے۔[1]

اہم شخصیات سے رابطہ

ترمیم

بابو لاڈلی پرساد حیرتؔ بہرائچی کا بہرائچ کے تمام شعرا سے گہرا تعلق تھا۔ جن میں شوق بہرائچی اور رافت بہرائچی شفیع بہرائچی،عبدالرحمن وصفیؔ بہرائچی ،ڈاکٹر نعیم اللہ خاں خیالی، بابا جمال بہرائچی، محسن زیدی، واصل بہرائچیساغرمہدی،ایمن چغتائی نانپاروی،واصف القادری سے آپ کی گہری دوستی تھی۔

نمونہ کلام

ترمیم
ایک ماضی کی داستاں ہوں میںدہر میں قابل بیاں ہوں میں
یہ نہ پوچھو کبھی کہاں ہوں میں تم جہاں بھی رہو وہاں ہوں میں
دہر حیرت مکاں فانی ہے شک نہیں زینت مکاں ہوں میں

[1]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم