لاہور محفل موسیقی
لاہور محفل موسیقی (LMM / Lahore Music Meet) ایک سالانہ دو روزہ میلہ ہے۔[1] ایل ایم ایم کا مقصد پاکستان میں موسیقی کی صنعت سے متعلقہ افراد اور موسیقی کے تعلیمی ماہرین کو ایک جگہ جمع کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔[2][3] اس کی بنیاد نتاشا نورانی، زہرا پراچا، نور حبیب، عائشہ ہارون اور حسن عباس نے رکھی تھی۔
پاکستان کی موسیقی | |
---|---|
میدان | |
خصوصی اقسام | |
مذہبی موسیقی | |
نسلی موسیقی | |
دیگر موسیقی | |
ذرائع ابلاغ و کارکردگی | |
موسیقی اعزازات | ہم ایوارڈز لکس اسٹائل ایوارڈز نگار ایوارڈز پاکستان میڈیا ایوارڈز اے آر وائی فلم ایوارڈز |
میوزک چارٹس | پٹاری (ویب سائٹ) |
موسیقی میلے | آل پاکستان میوزک کانفرنس لاہور محفل موسیقی لوک ورثہ |
موسیقی میڈیا | رسالے
ٹیلی ویژن انٹرنیٹ |
قومی و ملی نغمے | |
قومی ترانہ | قومی ترانہ (پاکستان) |
علاقائی موسیقی | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 16 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018
- ↑ "Lahore Music Meet | Mehfil e Mauseeqi"۔ lahoremusicmeet.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016
- ↑ Images Staff (2016-03-26)۔ "Everything you need to know about Lahore Music Meet 2016"۔ images.dawn.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016