لوکیش کنگراج ایک بھارتی فلمی ہدایت کار و مصنف ہیں، جو تمل سنیما میں کام کرتے ہیں۔ لوکیش سنسنی خیز اور ہنگامہ خیز فلموں مانگرم اور قیدی کے لیے جانے جاتے ہیں۔

لوکیش کنگراج

معلومات شخصیت
پیدائش 14 مارچ 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویمبٹور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
زوجہ ایشوریا (ش۔ 2012ء)
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ فلمی ہدایت کار، منظر نویس
دور فعالیت 2016ء تا حال
کارہائے نمایاں قیدی (2019)
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمی سفر ترمیم

2016ء میں لوکیش کی شارٹ فلم کلم کو انتھلوجی فلم اویال میں شامل کیا گیا۔[1]

2017ء میں، انھوں نے سنسنی خیز فلم مانگرم کو ہدایت دے کر اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اس فلم کے ستارے سندیپ کشن، شری اور رجینا کاسانڈرا تھے۔[2]

2018ء کے آخر میں، انھوں نے ڈریم واریئر پکچرز کے ساتھ ایک فلم پر کام شروع کیا۔ اس فلم کا عنوان قیدی رکھا گیا اور 2019ء میں دیوالی کے موقع پر جاری کی گئی۔ اس فلم میں کارتھی مرکزی کردار میں تھے۔[3][4][5][6][7][8][9][10]

لوکیش اس وقت سنسنی ہنگامہ خیز فلم ماسٹر پر کام کر رہے ہیں۔ اس فلم کے مرکزی ستارے وجے اور وجے سیتوپتی ہیں۔[11]

فلموگرافی ترمیم

سال فلم زبان ہدایت کار مصنف حواشی
2017ء مانگرم تمل ہاں ہاں
2019ء قیدی تمل ہاں ہاں
2020ء ماسٹر تمل ہاں ہاں فلمنگ

حوالہ جات ترمیم

  1. Chitra Deepa Anantharam (March 9, 2017)۔ "The lives of others"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  2. "Maanagaram- Opens big on March 10"۔ Sify.com۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020 
  3. "No heroine in Karthi's next with Lokesh Kanagaraj"۔ دی نیوز منٹ۔ December 15, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  4. "Kaithi will showcase Karthi's potential as a versatile actor: Lokesh Kanagaraj"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ March 11, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  5. "Karthi to Team Up With Managaram Director Lockesh Kanagaraj"۔ دی نیو انڈین ایکسپریس۔ November 28, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  6. "Karthi teams up with Maanagaram director Lokesh Kanagaraj"۔ انڈیا ٹوڈے۔ December 12, 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  7. "Karthick Naren to Lokesh Kanagaraj: Promising young filmmakers of Tamil cinema"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  8. "Title of Karthi's Next With Managaram Director Lokesh Kanagaraj Is Here"۔ In.com۔ March 3, 2019۔ 02 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 14, 2019 
  9. Karthik Kumar (March 9, 2019)۔ "Karthi looks intense in bloodied first look poster of Kaithi. See pic"۔ ہندوستان ٹائمز 
  10. https://www.thehindu.com/entertainment/movies/kaithi-is-not-your-regular-action-film/article29744340.ece
  11. "Team Thalapathy 64 arrives in Delhi; second schedule begins"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ November 2019 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔