مالمو (Malmö) (سویڈش تلفظ: [ˈmal:ˈmø:] ( سنیے)) اسٹاک ہوم اور گوتھنبرگ کے بعد آبادی کے لحاظ سے سویڈن کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اوریسنڈ پل ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن اور سویڈن کے شہر مالمو کو آپس میں منسلک کرتا ہے۔

مالمو
مالمو
مالمو Malmö
قومی نشان
نعرہ: Mångfald, Möten, Möjligheter
(Eng.: تنوع, اجلاس, امکانات)
ملکسویڈن
صوبہاسکانیا
کاؤنٹیسکین کاؤنٹی
بلدیہمالمو بلدیہ اور
برلوو بلدیہ
چارٹرتیرہویں صدی
حکومت
 • میئرKatrin Stjernfeldt Jammeh (سوشل ڈیموکریٹس)
رقبہ[1]
 • شہر158.4 کلومیٹر2 (61.2 میل مربع)
 • زمینی157 کلومیٹر2 (61 میل مربع)
 • آبی1.5 کلومیٹر2 (0.6 میل مربع)
 • شہری77 کلومیٹر2 (30 میل مربع)
 • میٹرو2,522 کلومیٹر2 (974 میل مربع)
بلندی12 میل (39 فٹ)
آبادی (31 مارچ 2012)[2][3]
 • شہر303,873
 • کثافت1,937/کلومیٹر2 (5,020/میل مربع)
 • شہری280,415
 • شہری کثافت3,651/کلومیٹر2 (9,460/میل مربع)
 • میٹرو664,428
 • میٹرو کثافت264/کلومیٹر2 (680/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
رمزِ ڈاک21x xx
ٹیلی فون کوڈ(+46) 40
ویب سائٹwww.malmo.se

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے مالمو
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 2
(36)
2
(36)
5
(41)
10
(50)
16
(61)
20
(68)
21
(70)
21
(70)
17
(63)
12
(54)
7
(45)
4
(39)
11.4
(52.5)
اوسط کم °س (°ف) −3
(27)
−3
(27)
−1
(30)
2
(36)
7
(45)
11
(52)
13
(55)
12
(54)
10
(50)
7
(45)
3
(37)
−1
(30)
4.8
(40.6)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 49
(1.93)
30
(1.18)
40
(1.57)
38
(1.5)
41
(1.61)
52
(2.05)
61
(2.4)
58
(2.28)
59
(2.32)
57
(2.24)
61
(2.4)
58
(2.28)
604
(23.78)
اوسط عمل ترسیب ایام 17 13 14 12 12 12 14 13 14 15 17 16 169
ماخذ: World Weather Information Service[4]

آبادیات

ترمیم

مالمو ایک نوجوان شہر ہے۔ اس کی آبادی کا تقریبا نصف 35 سال کی عمر کے تحت ہے (48٪)۔[5] 41 فیصد آبادی کا غیر ملکی پس منظر ہے۔ آبادی کا 30 فیصد بیرون ملک پیدا ہوا ہے اور آبادی کا اور 11 فیصد غیر ملکی نژاد کے والدین کے سویڈن میں پیدا ہوِئے افراد ہیں۔[6] مشرق وسطی، مشرقی افریقہ، سابق یوگوسلاویہ اور ڈنمارک سے منتقلی اس کے اہم ذرائع ہیں۔[7][8] تارکین وطن کے 10 سب سے بڑا گروہ مندرجہ ذیل ہیں:

  1.   عراق عراقی کردستان (9,940)
  2.   ڈنمارک (8,972)
  3.   اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (سربیا و مونٹینیگرو) (8,426)
  4.   پولینڈ (7,053)
  5.   بوسنیا و ہرزیگووینا (5,969)
  6.   لبنان (3,780)
  7.   ایران (3,375)
  8.   ترکی (2,110)
  9.   مجارستان (2,038)
  10.   رومانیہ (2,014)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kommunarealer den 1 January 2012 ('''excel-file, in Swedish''') Municipalities in Sweden and their areas, as of 1 January 2012 - (Statistics Sweden)"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2012 
  2. "Localities 2010, area, population and density in localities 2005 and 2010 and change in area and population"۔ Statistics Sweden۔ 29 May 2012۔ 2012-12-17 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013 
  3. "Kvartal 1 2012 - Statistiska centralbyrån"۔ Scb.se۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013 
  4. "Weather Information for Malmö"۔ World Weather Information Service۔ July 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2010 
  5. Stadskontoret, Folkmängd i Malmö, januari 2013. http://www.malmo.se/download/18.723670df13bb7e8db1bd812/Folkmängd20130201.pdf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ malmo.se (Error: unknown archive URL).
  6. "Malmö stad - Malmöbor med utländsk bakgrund/Malmö city-Malmö born with foreign background" (PDF)۔ Malmö stad۔ 19 جون 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2012 
  7. "Statistik om Malmö"۔ www.ssd.scb.se Search data for Malmö through the search bar.۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013 
  8. Necmi Incegül۔ "Statistik om Malmö - Malmö stad"۔ Malmo.se۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2011 

بیرونی روابط

ترمیم

  Malmö سفری راہنما منجانب ویکی سفر