ماہا علی کاظمی

کشمیری نژاد کی پاکستانی گلوکارہ

ماہا علی کاظمی ( ولادت: ) کشمیری نژاد کی پاکستانی گلوکارہ ہیں۔[1][2] ماہا علی کراچی میں پیدا ہوئیں اور اسی شہر میں انھوں نے اپنا بچپن گزارا۔[3] ماہا علی نے اپنی اعلیٰ تعلیم موناش یونیورسٹی، ملبورن آسٹریلیا سے حاصل کی، [4] اور پاکستان واپس آنے کے بعد انھوں نے 2013ء میں اپنے موسیقی کیریئر کا آغاز کیا۔ [5] ماہا علی نے جلد ہی نظر نامی اپنے پہلے نغمے کو جاری کیا۔ [6]

ماہا علی کاظمی

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1988ء (عمر 35–36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ موناش   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ماہا علی کاظمی پاکستان کے کراچی شہر میں ،کشمیری نژاد کے سول انجینئر علی اصغر رضا اور فاطمہ علی اصغر کے یہاں پیدا ہوئیں۔ [7] ان کی والدہ کی طرف سے ان کا وابستہ واجد علی شاہ کی سے ہے۔ [7] ماہا علی نے کراچی میں 16 سال کی عمر میں گانا شروع کیا [5] تاہم، ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد انھوں نے اپنی تعلیم کے حصول کا فیصلہ کیا اور ملبورن چلی گئی۔ [3]

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

ماہا علی کاظمی اپنی تعلیم مکمل ہونے پر جلد کراچی واپس آ گئیں۔ اس کے بعد انھوں نے پاکستانی میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے ناموں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جن میں راحت فتح علی، علی عظمت، اسٹرنگز اور عالمگیر جیسے مشہور نام شامل ہیں۔[8]

ماہا علی نے اپنی پہلی پہلا گانا، "نظر" جاری کیا، جسے فرہاد ہمایوں نے تیار کیا ۔[9]دوسرا گانا "جانا نہیں" شاہی حسن کا تیار کردہ تھا اور یہ 2014ء میں جاری ہوا۔ [10]

ماہا علی نے اس کے بعد سے بہت سارے گانے جاری کیے جس کو بہت پسند کیا گیا ہے [11] جس میں عامر ذکی کے ساتھ ایک گانا "آج سن کے تمھارا نام" [12] بھی شامل تھا، اس گانے کو ان کی وفات کے ایک ماہ بعد بطور خراج تحسین جاری کیا گیا ۔[13] ماہا علی کاظمی کشمیری روایات کی امین ہیں [14] اور انھوں نے متعدد ٹی وی پروگراموں میں کشمیریوں کی نمائندگی کی ہے جس میں اے آر وائی نیوز، جیو نیوز اور سماء ٹی وی شامل ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cinema Superfast ستمبر 15"[مردہ ربط]، انڈیا ٹوڈے، بھارت، 15 ستمبر 2013. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  2. Zaheer, Sadia. "How to Monetize Music? Maha Ali Kazmi" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL)، The Nation، پاکستان، 18 جنوری 2015. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  3. ^ ا ب Rehmat, Kamran. "Love those who can love back with equal intensity"، Gulf Times، Qatar, 31 اگست 2013. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  4. Afzal, Asfia. "Maha Ali Kazmi set to release her second single 'Jana Nahi' on Eid-ul-Fitr!"، بزنس ریکارڈر، پاکستان، 25 جولائی 2014. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  5. ^ ا ب "Keeping up with the pace of time"، دی ایکسپریس ٹریبیون، پاکستان، 18 دسمبر 2014. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  6. "Why Maha Ali Kazmi is in news"، دی اکنامک ٹائمز، بھارت، 22 ستمبر 2013. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  7. ^ ا ب Singh, Aarti Tikoo. "Kashmiri girl rocks in پاکستان"، دی ٹائمز آف انڈیا، بھارت، 25 ستمبر 2013. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  8. "A Pakistani in Kashmir"۔ Business Recorder (بزبان انگریزی)۔ 2020-08-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2020 
  9. "Kashan Admani unites local artistes with Grammy winners for new song"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2020-05-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2020 
  10. "One Love | Instep | thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2020 
  11. "'Shared destiny' at heart of We Are One global pitch"۔ Gulf-Times (بزبان عربی)۔ 2020-06-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2020 
  12. Rehmat, Kamran. "A philosophic rendition"، The Gulf Times، Qatar, 2 اکتوبر 2014. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  13. Agha, Saira. "Maha Ali Kazmi releases her latest single 'Summer nights'"، گلف نیوز، پاکستان، 21 فروری 2017. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.
  14. "Maha releases latest single summer nights" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nation.com.pk (Error: unknown archive URL)، The Nation، پاکستان، 18 فروری 2017. اخذکردہ بتاریخ 20 اگست 2018.