مرکزی مینیو کھولیں

متعب بن عبدالعزیز آل سعود

متعب بن عبد العزیز آل سعود (عربی: متعب بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا اور آل سعود کا ایک رکن ہے۔

متعب بن عبدالعزیز
Mutaib bin Abdulaziz
Emblem of Saudi Arabia.svg
وزیر بلدیہ اور دیہی امور
قلمدان سنبھالا 1980–2009
پیشرو ماجد بن عبدالعزیز آل سعود
جانشین منصور بن متعب
بادشاہ خالد بن عبدالعزیز آل سعود
فہد بن عبدالعزیز آل سعود
عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
وزیر عوامی امور و رہائش
قلمدان سنبھالا 1975–1980
پیشرو قیام عہدہ
جانشین محمد بن ابراہیم الجاراللہ[1]
بادشاہ خالد بن عبدالعزیز آل سعود
گورنر المکہ علاقہ
قلمدان سنبھالا 1958–1961
پیشرو فیصل بن عبدالعزیز آل سعود
جانشین عبداللہ بن سعود بن عبد العزیز آل سعود
بادشاہ سعود بن عبدالعزیز آل سعود
مکمل نام
متعب بن عبدالعزیز آل سعود
خاندان آل سعود
والد عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہ شهيدة
پیدائش 1931 (عمر 86–87 سال)

ریاض، مملکت حجاز و نجد
مذہب اسلام

حوالہ جاتترميم

  1. Anthony H. Cordesman (2003)۔ Saudi Arabia enters the 21st century۔ Westport: Praeger۔