متھن چکرورتی
(متھون چکرورتی سے رجوع مکرر)
گورنگ چکربورتی (Gourang Chakraborty) جو اپنے اسٹیج نام متھن چکرورتی (انگریزی: Mithun Chakraborty) (بنگالی تلفظ متھن چکربورتی) کے نام سے جانے جاتے ہیں ایک بھارتی فلم اداکار، گلوکار، پروڈیوسر، مصنف، سماجی کارکن، کاروباری، ٹیلی ویژن میزبان اور ایک سابق راجیہ سبھا رکن ہیں۔
متھن چکرورتی | |
---|---|
(بنگالی میں: মিঠুন চক্রবর্তী)،(انگریزی میں: Mithun Chakraborty) | |
مناصب | |
رکن راجیہ سبھا | |
برسر عہدہ 3 اپریل 2014 – 29 دسمبر 2016 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 1950ء (74 سال) کولکاتا [1] |
رہائش | بنگلور |
شہریت | بھارت |
جماعت | آل انڈیا ترنامول کانگریس بھارتیہ جنتا پارٹی |
زوجہ | یوگیتا بالی (1979–) سری دیوی |
اولاد | مہاکشے چکرورتی ، اشمے چکرورتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ اسکاٹش چرچ کالج فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | فلم اداکار [2]، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
اعزازات | |
پدم بھوشن (2024)[3] بانگا بیبھوشن (2013) قومی فلم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (برائے:Swami Vivekananda ) (1996) قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:مریگایا اور تہادر کتھا ) (1977) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/139941924 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/139941924 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://www.hindustantimes.com/entertainment/bollywood/padma-awards-2024-vyjayantimala-chiranjeevi-mithun-chakraborty-vijaykant-usha-uthup-101706188512697.html
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر متھن چکرورتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر متھن چکرورتی
- Rishi Kapoor, Mithun Chakraborty's item number!
- Mithun Chakraborty rocks it
- Mithun Da wins over cine workers' heartsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiaglitz.com (Error: unknown archive URL)
- Mithun Chakraborty, the professional
- Mithun recalls struggle