محمد اقبال (کینیڈین کرکٹر)

محمد اقبال (پیدائش: 31 دسمبر 1973ء) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اقبال نے اپنے کیرئیر کا آغاز پاکستان میں کیا جہاں وہ راولپنڈی سے کھیلے۔ دائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز انھوں نے 2007ء میں نمیبیا کے خلاف کینیڈا کے ساتھ اپنی پہلی فرسٹ کلاس اننگز میں سنچری بنائی۔ انھوں نے دوسری اننگز میں بھی 88 رنز بنائے۔

محمد اقبال
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اقبال
پیدائش (1973-12-31) 31 دسمبر 1973 (عمر 50 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 51)18 اکتوبر 2007  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ24 اگست 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 17)10 اکتوبر 2008  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2012 اکتوبر 2008  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1988–1997راولپنڈی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 3 5
رنز بنائے 54 274 54
بیٹنگ اوسط 10.80 54.80 10.80
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 1/1 0/0
ٹاپ اسکور 30 140 30
گیندیں کرائیں
وکٹیں
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 4/–
ماخذ: Cricinfo، 28 اپریل 2020

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Mohammad Iqbal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020