محمد شیاع السودانی ( عربی: محمد شياع السوداني ; پیدائش 1970ء) ایک عراقی سیاست دان ہیں جو 27 اکتوبر 2022ء سے عراق کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ 2010ء سے اکتوبر 2014ء تک وزیر اعظم نوری المالکی کی کونسل آف منسٹرز میں عراق کے انسانی حقوق کے وزیر تھے۔ [5] [6] وہ 2009ء سے 2010ء تک صوبہ میسان کے گورنر رہے۔ [7]

محمد شیاع السودانی
(عربی میں: محمد شياع السوداني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم عراق [1][2][3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
14 اکتوبر 2022 
معلومات شخصیت
پیدائش 4 مارچ 1970ء (54 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت حزب الدعوۃ الاسلامیۃ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وزیر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://edition.cnn.com/2022/10/13/middleeast/iraq-new-leaders-intl/index.html
  2. بنام: Mohammed Chia al-Soudani — مذکور بطور: Premier ministre — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اکتوبر 2022
  3. بنام: Mohammed Shia' Al Sudani — مذکور بطور: Prime Minister — اخذ شدہ بتاریخ: 6 نومبر 2022
  4. https://www.basnews.com/ar/babat/866976
  5. "وزارة حقوق الانسان :: Ministry Of Human Rights"۔ Humanrights.gov.iq۔ 24 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012 
  6. "تشكيلة الحكومة العراقية :: Iraqi Cabinet Members"۔ CIA۔ 13 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. Alan Brown (28 November 2010)۔ "Maysan Province receives new vocational training center"۔ dvidshub.net۔ Defense Visual Information Distribution Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2023