محمد عبد العزیز یا عبد العزیز محمد (ولادت: 26 ستمبر 1901ء-19 جنوری 1977ء) 1973 سے 1977 تک عثمانی خاندان کے 40 ویں سربراہ رہے۔ اگر سلطنت عثمانیہ کا دور ہوتا تو وہ سلطان عبد العزیز ثانی کہلاتے۔

محمد عبدالعزیز
چالیسویں سربراہ خاندان آل عثمان
19 مئی 1973 – 19 جنوری 1977
پیشروعثمان فواد
جانشینعلی واثب
شریک حیاتبرکیمال یغین خانم
نسلحورم عبد العزیز
خاندانخاندان آل عثمان
والدمحمد سیف الدین
والدہنشے فلک خانم آفندی
پیدائش26 ستمبر 1901
چراغاں محل, استنبول, سلطنت عثمانیہ
وفات19 جنوری 1977(1977-10-19) (عمر  75 سال)
نیس, فرانس

زندگی

ترمیم

شہزادہ محمد عبد العزیز اورتاکوئے محل، اورتاکوئے، استنبول میں پیدا ہوئے تھے اور سلطان عبدالعزیز کی چھٹی بیوی کے بطن سے ان کے پوتے تھے۔ آپ نیس، فرانس میں فوت ہوئے۔

شادی اور اولاد

ترمیم

عبد العزیز نے قاہرہ میں 21 فروری 1929ء کو برکیمال یغین خانم جو منلیکی احمد پاشا اور امینہ زبیدہ ( محمد علی پاشا، والی مصر کی بہن کی نسل سے تھیں) سے شادی کی۔ ان سے ان کی ایک بیٹی حورم عبد العزیز پیدا ہوئیں۔

سلسلہ نسب

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
محمد عبدالعزیز
پیدائش: 26 ستمبر 1901 وفات: 19 جنوری 1977
دعویدار
ماقبل 
عثمان فواد
— محض خطاب —
عثمانی سلطان
19 مئی 1973 – 19جنوری 1977
جانشینی ناکامی کی وجہ:
1922 میں سلطنت کا خاتمہ
مابعد 
علی واثب

حوالہ جات

ترمیم